ETV Bharat / city

اوور لوڈیڈ ٹرک عبور کرنے والے دو انٹری مافیا گرفتار

کیمور سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر مسلسل پولیس کی سختی کے باوجود بھی اوورلوڈیڈ ٹرک گزر رہے ہیں، معاملے کی تفتیش کے بعد ایس پی دلنواز احمد نے دو انٹری مافیا کو حراست میں لیا ہے۔

قومی شاہراہ پر اوورلوڈیڈ ٹرک عبور کرنے والے دو انٹری مافیا گرفتار

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:07 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر پولیس اور محکمہ کی سختی کے باوجود ریت سے بھری اوور لوڈ گاڑیوں پر پابندی نہیں لگ پارہی ہے۔ اس تعلق سے ایس پی دلنواز احمد کی سخت نگرانی سے مافیا گرفت میں بھی آرہے ہیں، ان سب کے باوجود بھی اس سرگرمی میں کمی نہیں آرہی ہے۔

کیمور پولیس نے بیتے دنوں ایک بار پھر اوور لوڈ ریت سے بھری ٹرک کو تجاوز کرانے کے معاملہ میں دو مافیا کو رنگے ہاتھ گرفتار کرجیل رسید کر دیا۔ اس کے علاوہ ان کے پاس سے تیس ہزار روپے نقد بھی ضبط کیے، ساتھ میں اوور لوڈ ریت سے بھری آٹھ ٹرکوں کو بھی ضبط کیا۔

مزید پڑھیں:

امروہہ: غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کےاین ایچ شاہرا پر پولیس اوورلوڈیڈ ٹرک کی مسلسل تحقیقات میں مصروف تھی۔تحقیقات کے دوران 8 اوورلوڈیڈ ٹرک کو ضبط کیا گیا۔ جس میں دو انٹری مافیا کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے 30 ہزار روپے بھی برآمد ہوئے انٹری مافیا کو روہتاس کے خرم آباد میں گرفتار کیا گیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.