ETV Bharat / city

شدید گرمی، اور بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان - گیا

شہر میں بجلی کی ناقص سپلائی کاہنوز سلسلہ جاری ہے، ناقص سپلائی کامعاملہ ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار تک پہنچ چکاہے

شدید گرمی، اور بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:24 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بجلی کی ناقص سپلائی سے لوگ پریشان ہیں۔

شدید گرمی، اور بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان
شدید گرمی، اور بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان

محکمہ توانائی کے ذریعہ مسلسل بجلی کی ناقص سپلائی کی وجہ سے سرکاری دفتروں میں بھی لوگ کافی پریشان رہے۔

ہفتہ کو ریلوے تھانہ میں بجلی کٹی ہونے اور جنریٹر نہیں ہونے سے گھنٹوں وہاں تعینات پولیس افسران اور قیدی پریشان رہے۔

سخت گرمی کے باوجود محکمہ توانائی بجلی کی سپلائی کودرست نہیں کرپارہاہے۔جس سے شہر کے لوگ کافی پریشان ہیں۔

ریاستی ریل تھانہ میں ہفتہ کو قریب چار گھنٹے تک بجلی نہیں رہی۔

شدید گرمی، اور بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان

پوچھے جانے پر لوگوں نے بتا یا کہ یہاں گھنٹوں سے بجلی نہیں ہے ۔تھانہ میں جنریٹر بھی نہیں ہے۔

شہر میں بجلی کی ناقص سپلائی کاہنوز سلسلہ جاری ہے، ناقص سپلائی کامعاملہ ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار تک پہنچ چکاہے۔

وزیراعلی نے محکمہ توانائی کے اعلی حکام سمیت ضلع کے اعلی حکام کو بجلی سپلائی میں سدھار لانے کی ہدایت دی ہے۔

مگر اسکے باوجود بھی بجلی کی آنکھ مچولی کاسلسلہ تھمنے کانام نہیں لے رہاہے

Intro:محکمہ توانائی کے ذریعہ مسلسل بجلی کی ناقص سپلائی عوامی وسرکاری دفاتر بھی پریشان ہے ۔ہفتہ کو ریلوے تھانہ میں بجلی کٹی ہونے اور جنریٹر نہیں ہونے سے گھنٹوں وہاں تعینات پولیس افسران وجوان اور حاجت میں بند قیدی پریشان رہے Body:سخت حبس والی گرمی کے باوجود محکمہ توانائی بجلی کی سپلائی کودرست نہیں کرپارہاہے ۔جس سے شہر کے لوگ پریشان حال رہتے ہیں ۔شہر کے جس محلے میں بجلی جاتی ہے تو پھر گھنٹوں گزرنے کے بعد ہی آتی ہے ۔بجلی آنکھ مچولی سے وہاں سب سے زیادہ گرمی کاسامنہ کرناپڑتاہے جہاں انوائٹر یاجنریٹر سیٹ نہیں لگاہو ۔ہفتہ کو ریل تھانہ کے نظارہ نے سالوں پرانی یادوں کو پھرسے تروتازہ کردیا ۔ریاستی ریل تھانہ میں ہفتہ کو قریب چار گھنٹے تک بجلی نہیں رہی ۔اس علاقے کی بجلی کٹی ہونے سے تھانہ میں تعینات افسران وجوان کے علاوہ حاجت میں بند قیدی گرمی سے پریشان نظر آئے ۔تھانہ میں تعینات ایک ایس آئی گرمی سے نجات پانے کے لئے ہاتھوں سے پنکھا جھالتے نظر آئے ۔تھانہ میں تعینات ایک جوان اتنا پریشان نظر آیا کہ وہ رجسٹر پرایک ہاتھ سے لکھ رہاتھااور دوسرے سے اپنے چہرے کے پسینہ کوپوچھ بھی رہاتھا ۔پوچھے جانے پرجوان نے بتایا کہ یہاں گھنٹوں سے بجلی نہیں ہے ۔تھانہ میں جنریٹر بھی نہیں ہے Conclusion:شہر میں بجلی کی ناقص سپلائی کاہنوز سلسلہ جاری ہے ۔ناقص سپلائی کامعاملہ ریاست کے وزیراعلی تک بھی پہنچ چکاہے ۔اسکولیکر وزیراعلی نے محکمہ توانائی کے اعلی حکام سمیت ضلع کے اعلی حکام کو بجلی سپلائی میں سدھار لانے کی ہدایت دی جاچکی ہے ۔مگر اسکے باوجود بجلی کی آنکھ مچولی کاسلسلہ تھمنے کانام نہیں لے رہاہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.