ETV Bharat / city

وندے بھارت مہم کے تحت 146 لوگوں کی وطن واپسی - گزشتہ 18 مئی سے ایئرانڈیا کے طیارے کی لینڈنگ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مرکزی کی جانب سے دیگر ممالک میں پھنسے باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں دوحہ قطر میں پھنسے بہار کے باشندوں کو گیا لایا گیا۔

Special flight carrying 146 stranded Indian nationals arrives at Gaya from Qatar
وندے بھارت مہم کے تحت 146 لوگوں کی وطن واپسی
author img

By

Published : May 25, 2020, 1:07 PM IST

گیا ہوائی اڈے پر پیر کی صبح بھی وندے بھارت مہم کے تحت ایئرانڈیا کے طیارے سے کل 146 افراد واپس آئے ہیں۔ یہ سبھی قطر کے دوحہ میں لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔ آج قطر کے دوحہ سے واپس آنے والوں میں 142 افراد کا تعلق بہار سے ہے جبکہ چار افراد ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔

Special flight carrying 146 stranded Indian nationals arrives at Gaya from Qatar
وندے بھارت مہم کے تحت ایئرانڈیا کے طیارے سے کل 146 افراد گیا پہنچے

یہاں ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد سبھی کی اسکریننگ و جانچ ہوئی جس میں سبھی صحتیاب پائے گئے۔ سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان سبھی کوبودھ گیا میں واقع ہوٹلوں میں قرنطین کے لیے بھیج دیا گیا۔ جہاں پر یہ سبھی چودہ دنوں کی مدت گزارنے کے بعد اپنے گھروں کے لیے روانہ ہوں گے۔

ویڈیو

واضح ہوکہ گیا ہوائی اڈے پر گزشتہ 18 مئی سے ایئرانڈیا کے طیارے کی لینڈنگ ہورہی ہے جس میں بیرونی ممالک میں پھنسے بہاری واپس آرہے ہیں۔ اب تک چار طیاروں کی گیا ہوائی اڈے پر لینڈنگ ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.