ETV Bharat / city

گرونانک دیو جی کی 550ویں یوم پیدائش پر شوبھا یاترا - عقیدت مندوں

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سکھ مذہب کے بانی ومصلح قوم گرو نانک دیوجی کی 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر گرودوارہ سے شوبھا یاترا نکالی گئی، جو باٹا موڑ ، شیوراجپوری روڈ ، کیدارناتھ مارکیٹ ، گول پتھر موڑ ، ٹکاری روڈ ہوتے ہوئے گوردوارہ صاحب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔

گرونانک دیو جی کی 550ویں یوم پیدائش پر شوبھا یاترا
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:13 PM IST

اس میں روایتی تلوار بازی کی بھی نمائش کی گئی۔عقیدت مندوں نے شہر کی سڑکوں پر صفائی اور پانی کا چھڑکاؤ کیا۔ نگر کیرتن شوبھا یاترا میں سکھ مذہب کے مرد و خواتین عقیدت مند شامل ہوئے۔

گرونانک دیو جی کی 550ویں یوم پیدائش پر شوبھا یاترا

کمل جیت کور نے کہا کہ یہ لحمہ انکے لیے خوشیوں اور عقیدت کا ہوتا ہے۔ گرونانک دیو جی کی پوری دنیا میں ساڑھے پانچ سو سال یوم پیدائش تزک واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ گرورنانک جیسے پیر صدیوں بعد ہوتے ہیں۔ انکی تعلیم انسانیت کے لیے تھی اور امن کا پیغام انکے بتائے راستوں پرچل دیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تیرہ دنوں سے پربھات پھیری نکالی جارہی تھی۔

آج پیر کو شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔کل رات میں یوم پیدائش کا جشن آتش بازی اور دوسرے کاموں کوانجام دیکر منایاجائیگا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں سکھ مذہب کے بانی ومصلح قوم گرو نانک دیو جی کی
550 ویں یوم پیدائش کاجشن منایاجارہاہے ، نگر کیرتن شوبھا یاترا گوردوارہ صاحب سے نکالی گئی، شوبھا یاترا میں سکھ مذہب کے مرد وخواتین عقیدت مندشامل ہوئےBody:گیا شہر میں گرونانک دیو جی کی یوم پیدائش کے موقع پر گرودوارہ سے شوبھایاترا نکالی گئی جو باٹا موڑ ، سیوراجپوری روڈ ، کیدارناتھ مارکیٹ ، گول پتھر موڑ ، ٹکاری روڈ ہوتے ہوئے گوردوارہ صاحب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔ اس میں روایتی تلوار بازی کی بھی نمائش کی گئی ۔شہر کی سڑکوں پر صفائی اور پانی کاچھڑکاو عقیدت مندوں نے کیا Conclusion:کمل جیت کور نے کہاکہ یہ لحمہ انکے لئے خوشیوں اور عقیدت کاہوتا ہے ، گرونانک دیو جی کی پوری دنیا میں ساڑھے پانچ سو سال یوم پیدائش تزک واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ، گرورنانک جیسے پیر صدیوں بعد ہوتے ہیں ، انکی تعلیم انسانیت کے لئے تھی اور آج امن کاپیغام انکے بتائے راستوں پرچل دیا جائیگا ، انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تیرہ دنوں سے پربھات پھیری نکالی جارہی تھی ، آج پیر کو شوبھایاترا نکالی گئی ہے ۔کل رات میں یوم پیدائش کا جشن آتش بازی اور دوسرے کاموں کوانجام دیکر منایاجائیگا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.