ETV Bharat / city

گیا: سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، ٹھیک اسی طرح ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھی پیر کی دیر شام احتجاج منعقد کیا گیا، جہاں مظاہرین پر تشدد بھڑکانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

protest against caa in gaya bihar
گیا: سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے پر الزام
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 2:08 AM IST

Updated : Dec 17, 2019, 5:08 AM IST

اطلاعات کے مطابق پیر کی دیر شام شہر گیا کے مرزا غالب کالج موڑ سے ٹاور چوک تک جلوس نکالا گیا جس میں ہزروں مظاہرین نے شرکت کی اور سی اے اے کے خلاف اپنا احتجاج درج کیا۔

مظاہریں پر الزم ہے کہ جلوس کے دوران کچھ افراد مشتعل ہوگئے، حالانکہ پولیس نے حالات پر قابوپاتے ہوئے بھیڑ کومنتشر کیا۔ اس دوران متعدد گاڑیوں کونشانہ بنانے اور ان کے شیشے توڑنے کے واقعات کی اطلاع ہے۔

مظاہرین پر الزام ہے کہ انہوں نے وزیراعلی نتیش کمار کے بینر و پوسٹر کو بھی پھاڑے۔ جلوس میں شامل کچھ شرارتیوں نے سڑک پر جانے والی متعدد گاڑیوں سمیت سیٹی ڈی ایس پی اور صدرایس ڈی او کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔ سڑک پرافراتفری کاماحول قائم ہوگیا اور دکانداروں نے مشتعل مظاہرے سے اپنی دکانیں بند کردیں۔

اس سلسلے میں گیا کے مشہورسرجن ڈاکٹررتن کمار کا کہنا ہے' وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بازار جارہے تھے تبھی کچھ شرارتی نوجوانوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا'۔

سابق فوجی جوان ساونت سنجے رائے نے بتایاکہ' وہ مارکیٹنگ کررہے تھے تبھی ہنگامہ ہوا جس میں انکی گاڑی کونشانہ بنایاگیا ہے۔

جلوس منعقد کرنے والوں کی جانب سے یہ دعوی کیاجارہا ہے کہ ایک تیز رفتار گاڑی بھیڑ میں شامل افراد کودھکامارتے ہوئے نکلی جس کے تعاقب کے دوران نوجوان مشتعل ہوگئے'۔

Intro:شہریت ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اسی کو لیکر بہار کے ضلع گیا میں پیر کی دیرشام کونکالے گئے جلوس کے دوران مظاہرین پرتشدد ہوگئے۔ دراصل شہرگیا کے مرزا غالب کالج موڑ سے ٹاور چوک تک جلوس نکالاگیاتھا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شامل ہوکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا Body:مظاہرے کے دوران کچھ افراد مشتعل ہوگئے جسکے بعد پولیس نے حالات پر قابوپاتے ہوئے بھیڑ کومنتشر کیا ۔اس دوران متعدد گاڑیوں کونشانہ بناتے انکے شیشے توڑے گئے ۔ مظاہرین نے ضلع میں چلنے والے سرکاری اسکیموں کے وزیراعلی نتیش کمار کے بینر پوسٹر کوبھی پھاڑ دیا۔ جلوس کے دوران جلوس میں شامل کچھ شرارتیوں نے سڑک پر جانے والی متعدد گاڑیوں سمیت سیٹی ڈی ایس پی اور صدرایس ڈی او کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔سڑک پرافراتفری کاماحول قائم ہوگیا اور دکانداروں نے مشتعل مظاہرے سے اپنی دکانیں بند کردیں Conclusion:مظاہرے کے دوران شرارتیوں کے نشانہ بنے گیا کے مشہورسرجن ڈاکٹررتن کمار نے کہاکہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ مارکیٹ جارہے تھے تبھی کچھ شرارتی نوجوانوں نے انکی گاڑی پر حملہ کردیا ۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کے واقعے کوروکنے میں انتظامیہ ناکام ہے ، سی سی ٹی وی فوٹیج نکال کر ایسے شرارتیوں پرسخت کاروائی کی جائے
سابق فوجی جوان ساونت سنجے رائے نے بتایاکہ وہ مارکیٹنگ کررہے تھے تبھی ہنگامہ ہوا جس میں انکی گاڑی کونشانہ بنایاگیا ہے ۔
جبکہ پرتشدد مظاہرے کو لیکر جلوس نکالنے والوں کی جانب سے سوشل ذرائع پر دعوی کیاجارہاہے کہ ایک فورویلرگاڑی تیز رفتارمیں بھیڑ میں شامل افراد کودھکامارتے ہوئے نکلی جسکولیکر کچھ نوجوان اسکے تعاقب کے دوران مشتعل ہوگئے

بائٹ ۔ڈاکٹررتن کمار
ساونت کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Dec 17, 2019, 5:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.