ETV Bharat / city

کیمور: سماجی ترقی کے لیے سیاسی حصہ داری ضروری

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 10:46 PM IST

رکن اسمبلی رن وجئے ساہو نے کہا کہ' جب تک تیلی اور ساہو طبقہ کے لوگوں کی سیاست میں حصہ داری نہیں ہو گی تب تک یہ سماج ترقی نہیں کر سکتا۔'

Political participation is more important for social development

بہار کے کیمور پہنچے سمستی پور ضلع کے موروا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی رن وجئے ساہو نے کہا کہ جب تک تیلی اور ساہو طبقہ کے لوگوں کی سیاست میں حصہ داری نہیں ہو گی تب تک یہ سماج ترقی نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کی تیلی اور ساہو معاشرہ پسماندگی کا شکار ہے۔

ویڈیو
بھبھوا واقع تیلی اور ساہو سممیلن کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیلی ساہو سماج آج بھی ترقیات سے کافی دور ہے۔ ایجوکیشن کے میدان میں مذکورہ سماج کی حصہ داری کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طبقہ کو بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی حصہ داری میں برابر کا شریک بنانے کے لیے ریاست کا دورہ ہو رہا ہے۔ کیمور سے اس کی شروعات کی گئی ہے'انہوں نے کہا کہ' تیلی سماج دانویر بھابھا صاحب کی نسل سے ہے۔ آج پورے ریاست میں اس کاسٹ کو بنیا کاسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، جو پسماندہ اور مظلوم سماج ہے، جنہیں پریشان کیا جاتا ہے۔ قتل، اغوا مارپیٹ اور لوٹ کے واردات بھی ہو رہی ہیں۔'

انہوں نے کہا یہ وہ سماج ہے جو آزادی کی لڑائی اور ملک کی ترقی میں ٹیکس کے ذریعے مدد ملک کی اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کرر ہاہے۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کی بہار میں حکومت کی جانب سے الگ الگ طرح کے کمیشن کا قیام کیا گیا ہے۔ اسی طرح سے مذکورہ سماج کے لیے بھی ایک کمینش بنے۔ اسکے لیے سڑک سے لے کر بہار اسملی تک جد و جہد کرنے کا کام کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.