ETV Bharat / city

مہیندر سنگھ کے جنون کے سامنے پہاڑ بھی بونا ثابت ہوا - مت پہاڑ کاٹ کے راستہ بنا

کہانیوں میں تو ہم نے آپ نے شیریں کے لیے فرہاد کا پہاڑ کاٹ کے جوئے شیر لانے کی کہانی تو پڑھی ہے لیکن ریاست بہار کے ضلع گیا کے مردان ہمت پہاڑ کاٹ کے راستہ بنا رہے ہیں۔

مہیندر سنگھ یا ایک اور دشرتھ مانجھی
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:53 PM IST

'مانجھی داماؤنٹین مین' فلم بننے کے بعد دشرتھ مانجھی کو تو ملک کی عوام نے پہچان لیا لیکن گیا کےایک اور کوہ کن سامنے آئے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔

مہیندر سنگھ یا ایک اور دشرتھ مانجھی

دشرتھ مانجھی کے پہار توڑنے کے کارنامے سے تو اکثر لوگ واقف ہیں لیکن سابق فوجی مہیندر سنگھ کے پہاڑ توڑنے کے کارنامے کو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

اتری کے چیریاواں گاؤں کے رہنے والے مہیندر سنگھ کو اس کام میں گاؤں والوں کی مدد حاصل ہوئی اور پہاڑ توڑ کر راستہ تو بنا لیا لیکن سڑک نہیں بن پانے کی وجہ کے اب بھی عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

راستہ اتنا چوڑا ہے کہ اس سے اسکول وین اور ٹریکٹر تک آسانی سے گزرجاتے ہیں۔ اس راستے کا استعمال اسکولی بچے کی کرتے ہیں۔

Intro:مہندر سنگھ یا ایک اور دشرتھ مانجھی

Body:کہانیوں میں ہم نے اور آپ نے شیریں کے لیے فرہاد کا پہاڑ کاٹ کر جوئے شیر لانے کا قصہ تو ضرور پڑھا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.