ETV Bharat / city

شہداء کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ساتویں محرم الحرام کے موقعے پر ضلع کے مختلف امام باڑوں اور عزاخانوں میں مجالس کے اہتمام کے ساتھ مہندی کا جلوس نکالا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 10:30 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:31 PM IST

واضح رہے کہ محرم الحرام کا مہینہ آتے ہی پوری دنیا سے ان کے محبان حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما اور ان کے رفقاء کربلا کی شہادت کے غم میں ڈوب جاتے ہیں، اور مخصوص طریقے سے حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما اور ان کے ساتھ کربلا میں شہید ہونے والی مقدس ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

شہداء کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس

ان مقدس ہستیوں میں حضرت امام قاسم بھی شامل ہیں، جنہیں عنفوان شباب ہی میں کربلا کی سرزمین پر شہید کردیا گیا، یزیدیوں نے ان کے خون مبارک سے سرزمین کربلا کو سرخ کر دیا، آج بھی ان کی یاد میں سات محرم الحرام کو بڑے تزک و احترام کے ساتھ مہندی نکالی جاتی ہے۔

شہر گیا میں بھی عقیدت مندوں کی جانب سے ساتویں محرم کو مہندی نکالی گئی۔ کربلا سے دیر رات مہندی برآمد ہوئی اور پنچایتی اکھاڑا ہوتے ہوئے کرن سنیماہال کے پاس پہنچ کر کچھ وقفہ کے لیے روکی جہاں پر دودھ کاپیالہ فاتحہ کرایا اور پھر وہاں سے مہندی نکل کر اہم راستوں سے ہوتے ہوئے صبح کے وقت کربلا پہنچ کر جلوس اختتام پذیر ہوئی۔

مہندی جلوس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی، بڑی بھیڑ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے۔

Intro:شہدا ئے کربلاء کی یاد میں مجالس اور جلوس کا سلسلہ یکم محرم الحرام سے ہی جاری ہے ۔ ساتویں محرم کو بھی ضلع کے مختلف امام بارگاہوں اورعزاخانوں میں مجلسوں کے انعقاد کے ساتھ مہندی کا جلوس بھی کربلا سے برآمد ہوا ۔ مجلس کے بعد جلوس علم برآمد ہوکرامام بارگاہوں میں پہنچا ۔ مجلس عزا کے بعد عقیدتمندوں نے علم مبارک کی زیارت کیBody:محرم الحرام کا مہینہ آتے ہی پوری دنیا حضرت امام حسین اور ان کے رفیقان کربلا کی شہادت کے غم میں ڈوب جاتی ہے اور اپنے اپنے انداز میں امام حسین اور ان کے ساتھ سرزمین کربلا میں شہید ہونے والی مقدس ہستیوں کی یاد مناتی ہے اور قیامت تک یاد منائ جاتی رہے گی انہی مقدس و بابرکت ہستیوں میں ایک ہستی حضرت امام قاسم کی بھی ہے جنہوں نے عنفوان شباب ہی میں اپنی جان کو مرضی الہی پر کربل کی سرزمین پر قربان کر دیا اور یزیدیوں نے ان کے خون مبارک سے سرزمین کربلا کو سرخ کر دیا آج بھی ان کے ماننے والے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں اور سات محرم الحرام کو ان کی یاد میں بڑے ہی تزک و احترام کے ساتھ مہندی نکالی جاتی ہے جس کی روایت آج بھی موجود ہے شہر گیا میں بھی عقیدت مند حضرات کی طرف سے ساتویں محرم کو مہندی نکالی گئی ۔کربلا سے دیررات مہندی برآمد ہوئی اور پنچایتی اکھاڑا ہوتے ہوئے کرن سنیماہال کے پاس پہنچ کر کچھ وقفہ کے لئے روکی جہاں پربرادران وطن نے دودھ کاپیالہ فاتحہ کرایا اور پھر وہاں سے مہندی نکل کر اہم راستوں سے ہوتے ہوئے صبح میں کربلا پہنچ کراختتام پذیر ہوئیConclusion:مہندی جلوس میں ہزاروں مردوخواتین کی بھیڑ تھی ، بڑی بھیڑ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سےسیکوریٹی کے انتظامات پختہ کئے گئے تھے ۔کربلا سے لیکر جلوس کے راستوں پر پولیس کو تعینات کیاگیا تھا ، ساتھ ہی شہرمیں گشتی کوبڑھایاگیاتھا
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.