ETV Bharat / city

مسلمانوں کو جے ڈی یو سے جوڑنے کی خصوصی مہم

بہار کے ضلع گیا میں جنتادل یونائٹیڈ اقلیتی سیل نے ضلع سطح پر مسلمانوں کو پارٹی سے جوڑے کی خصوصی مہم شروع کی ہے۔

مسلمانوں کو جے ڈی یو سے جوڑنے کی خصوصی مہم
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 12:02 AM IST

گیا جے ڈی یو اقلیتی شعبہ نے مسلمانوں کو پارٹی سے جوڑنے کی مہم شروع کردی ہے۔ پارٹی کے لیڈران کا دعویٰ ہے کہ ریاست میں 80 فیصد مسلمانوں کا اعتماد وزیراعلی نتیش کمار پر ہے۔کیونکہ وزیراعلی نتیش کمار نے مسلمانوں کی فلاح کے لیے کئی خصوصی منصوبے چلاکر ترقیاتی کاموں کوانجام دیاہے۔

صوبے میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ فساد ، ظلم وزیادتی کو روکا ہے اور خوشگوار ماحول کومکدر کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہے۔

جے ڈی یو اقلیتی سیل کے ضلع صدر محمد اکرام نے کہاکہ' وزیراعلی نتیش کمار پر مسلمانوں کا اعتماد پہلے سے اور مضبوط ہواہے۔ پارٹی سے مسلمانوں کو جوڑنے کے لیے بوتھ سطح تک کام کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بوتھ لیول کی کمیٹیاں بنائی جارہی ہیں، جے ڈی یو کے حق میں ماحول خوشگوار ہے اور پارٹی کا ضلع میں 2020 اسمبلی انتخابات کے لیے ہدف مقرر ہے۔ یہاں کی دسوں اسمبلی سیٹ جے ڈی یو جیتے گی۔

Intro:بہار کے ضلع گیا میں جنتادل یونائٹیڈ اقلیتی سیل ضلع بھر میں بوتھ سطح تک مسلمانوں کو پارٹی سے جوڑے گی ، ضلع اقلیتی سیل جے ڈی یو کے صدر نے مہم کا آغاز کردیا ہےBody:گیا جے ڈی یو اقلیتی شعبہ نے مسلمانوں کو پارٹی سے جوڑنے کی مہم شروع کردی ہے ۔ پارٹی کے لیڈران کا دعوی ہے کہ ریاست میں اسی فیصد مسلمانوں کااعتماد وزیراعلی نتیش کمار پر ہے ۔کیونکہ وزیراعلی نتیش کمار نے مسلمانوں کی فلاح کے لئے کئی خصوصی منصوبے چلاکر ترقیاتی کاموں کوانجام دیاہے ۔ صوبے میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہوئے ہیں ۔ فساد ، ظلم وزیادتی کو روکا ہے اور خوشگوار ماحول کومکدر کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہےConclusion:جے ڈی یو اقلیتی سیل کے ضلع صدر محمد اکرام نے کہاکہ وزیراعلی نتیش کمار پرمسلمانوں کااعتماد پہلے سے اور مضبوط ہواہے ۔پارٹی سے مسلمانوں کو جوڑنے کے لئے بوتھ سطح تک کام کئے جارہے ہیں ۔بوتھ لیول کی کمیٹیاں بنائی جارہی ہیں ، انہوں نے کہاکہ جے ڈی یو کے حق میں ماحول خوشگوار ہے اور پارٹی کا ضلع میں ٢٠٢٠ اسمبلی انتخابات کے لئے ہدف مقرر ہے ، یہاں کی دسوں اسمبلی سیٹ جے ڈی یو جیتے گی
بائٹ ۔محمد اکرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.