ETV Bharat / city

'قینچی نشان' جن ادھیکارپارٹی کے نام - کنہیا کمار

راجیش رنجن عرف پپویادو کی پارٹی 'قینچی نشان' پر انتخاب لڑیگی، الیکشن کمیشن نے نئے نشان کے طور پر قینچی نشان جن ادھیکارپارٹی کے نام سے نامزد کیا ہے۔

new symbol of jan adhikar part is scissors
'قینچی نشان' جن ادھیکارپارٹی کے نام
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 3:47 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں جن ادھیکار پارٹی کے ریاستی وضلعی سطح کے رہنماؤں نے پارٹی کے نئے انتخابی نشان کا اجرا کیا، الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جن ادھیکار پارٹی کو قینچی نشان ملاہے۔

'قینچی نشان' جن ادھیکارپارٹی کے نام

اس سے قبل جن ادھیکار پارٹی کا انتخابی نشان 'ہاکی بال' تھا۔قانونی طور پر اتنے ووٹ گذشتہ دوانتخابات میں جن ادھیکار پارٹی کو نہیں ملے جتنا کہ نشان اور پارٹی کے نام رجسٹرڈ رہنے کے لئے ہونے چاہئے تھے۔

جن ادھیکار پارٹی لوک تانترک نام تو بچ گیا، تاہم انتخابی نشان ختم ہوگیا ہے۔ گیا میں جن ادھیکار پارٹی کے رہنما نئے نشان کی تشہیر کے لئے مصروف ہوگئے ہیں۔

پارٹی کے ریاستی کارگزار صدر عمیر احمدخان عرف ٹکا خان نے کہاکہ انتخاب کے اتنے قریب وقت میں انتخابی نشان ملا ہے، تاہم کارکنان کی محنت سے اسے گھر گھرتک پہنچادیا جائیگا۔

خواتین کے لئے اس نشان کو پہچاننے میں آسانی ہوگی۔ ساتھ ہی انہوں نے قینچی نشان ملنے پر کہاکہ یہ اچھا نشان ہے۔اس سے بدعنوانی کی جڑ کاٹی جائیگی،غلط کرنے والوں پر نشان لگایا جائیگا اور ساتھ ہی یہ وہ آلہ ہے جو روزگار کاساتھی ہے۔

جن ادھیکار پارٹی کے سنیئر رہنماء کنہیا کمار نے کہاکہ بہار حکومت ہرمحاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے، گاؤں گاؤں تک حکومت کے تٙئیں ناراضگی ہے۔

مزید پڑھیں:

گیا: دفتر برائے اوقاف کمیٹی کا افتتاح عمل میں آیا

انہوں نے کہاکہ' لوگوں کو مصیبت کے وقت میں حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی چھوڑدیتے ہیں، لیکن ان کی پارٹی کے صدر پپویادو ہرجگہ پہنچ کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.