ETV Bharat / city

بدمعاشوں نے کسان کو گولی مار کر زخمی کیا - کیشرو دھرنپور گاؤں

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع کیشرو دھرنپور گاؤں میں بدمعاشوں نے ایک کسان کو گولی مار کر زخمی کر دیا ۔زخمی کسان مگدھ میڈیکل کالج و ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

بدمعاشوں نے کسان کو گولی مار کر زخمی کیا
بدمعاشوں نے کسان کو گولی مار کر زخمی کیا
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 5:06 PM IST

ضلع گیا کے چندوتی تھانہ حدود کے کیشرو دھرنپور گاؤں میں امیش یادو نامی شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا ۔امیش بجلی سپلائی بند ہونے پر گھر سے باہر ٹرانسفارمر کو دیکھنے کے لیے نکلا تھا تبھی پہلے سے گھات لگائے بیٹھے بدمعاش نے اس پر گولی چلا دی جو اسکے ہاتھ میں آکر لگی۔

بدمعاشوں نے کسان کو گولی مار کر زخمی کیا

زخمی کسان امیش یادو نے بتایا کہ بجلی جانے پر وہ ٹرانسفرمرکے پاس پہنچے تبھی وہاں پرموجود بدمعاش نے اس پر گولی چلا دی۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدمعاشوں نے کسی واردات کوانجام دینے کے لیے بجلی کی سپلائی بند کی تھی تاکہ وہ اندھیرے کافائدہ اٹھا کر اپنے مقصد کو انجام دے سکیں، تبھی کسان امیش یادو وہاں پہنچ گئے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع کیشرو دھرنپور گاوں میں بدمعاشوں نے ایک کسان کو گولی مارکرزخمی کردیا ۔زخمی کسان مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال میں زیرعلاج ہے Body:ضلع گیا کے چندوتی تھانہ حدود کے کیشرودھرنپور گاوں میں امیش یادو نامی شخص کو گولی مار کرزخمی کردیا ۔امیش بجلی سپلائی بند ہونے پر گھر سے باہر ٹرانسفرمر کودیکھنے کے لئے نکلا تھا ۔تبھی پہلے سے گھات لگائے بیٹھے بدمعاش نے اس پر گولی چلادی جو اسکے ہاتھ میں آکر لگیConclusion:زخمی کسان امیش یادو نے بتایا کہ بجلی کٹنے پر وہ ٹرانسفرمرکے پاس پہنچے تبھی وہاں پرموجود بدمعاش نے اس پر گولی چلادیا ۔معاملے کی تحقیقات میں پولیس مصروف ہے ۔ بتایاجارہاہے کہ بدمعاشوں نے کسی واردات کوانجام دینے کے لئے بجلی کی سپلائی بند کیاتھا تاکہ وہ اندھیرے کافائدہ اٹھاکر اپنے مقصدکوانجام دے سکیں ، تبھی کسان امیش یادو وہاں پہنچ گئے

بائٹ ۔زخمی کسان امیش یادو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.