ETV Bharat / city

عوام بجلی کے جھولتے تار سے پریشان

ریاست بہار کے ضلع گیا کے علاقے بیلا میں بجلی کا تار نہ صرف عوام کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے بلکہ کسان بھی بری طرح پریشان ہیں، کہ نہ جانے کب نا خوشگوار واقعہ پیش آ جائے۔

بجلی کا جھولتا تار
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:20 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ بیلا گاؤں کے کھیت میں بجلی کا تار بری طرح سے لٹک رہا ہے معلوم ہوتا ہے کہ بجلی کا تار اس پول سے نہیں بلکہ زمین لے جایا گیا ہو اس سے مقامی لوگوں میں بیحد بیچینی ہے

بجلی کا جھولتا تار

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس تار کی زد میں آکر کئی جانور ہلاک ہو چکے ہیں اور اس سے انسانوں کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ حالانکہ مقامی لوگوں نے ذاتی طور پر بجلی کے تار کو بانس سے اوپر کرنے کی کوشش کی لیکن تیز ہوا نے ان کی کوششوں کو بھی بیکار کر دیا ۔

Intro:گیا: بیلا گاؤں کے عوام بجلی کے جھولتے تار سے پریشان

گیا کہ بیلا گاؤں میں کھیت میں بجلی کا تار خطرناک حد تک نیچے کی جانب جھول رہا ہے۔

Body:گیا کے بیلا گاؤں کے کھیت میں لٹک رہا بجلی کا یہ تار مقامی لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس تار کی زد میں آکر کئی جانور ہلاک ہو چکے ہیں اور اس سے انسانوں کی جان جانے کا بھی خطرہ ہے۔

مقامی لوگوں نے ذاتی طور پر تار کو بانس سے اوپر کرنے کی کوشش کی لیکن تیز ہوا کی وجہ سے ان کی کوشش بیکار گئی۔

بائٹ

ہری رام ۔ مقامی باشندہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.