ETV Bharat / city

تالاب میں ڈوبنے سے نوجوان کی موت - تالاب میں ڈوبنے سےایک شخص کی موت

ریاست بہار کے گیا ضلع میں وشنو پد تھانہ علاقے کے ویترنی تالاب میں ڈوبنے سے آج ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

Death of a young man by drowning in a pond
تالاب میں ڈوبنے سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 10:43 PM IST

ریاست بہار کے گیا ضلع میں وشنو پد تھانہ علاقے کے ویترنی تالاب میں ڈوبنے سے آج ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ اسی تھانہ علاقے کے اشوک ویہار کالونی باشندہ پنکج کمار (17) ویترنی ندی میں نہارہا تھا۔ اسی درمیان گہرے پانی میں جانے سے وہ ڈوب گیا اور اس کی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایاکہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے لاش کو تالاب سے باہر نکالا گیا اور پوسٹ مارٹم کے لئے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ متوفی ٹھیلے پر بھوجا فروخت کرتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.