ETV Bharat / city

بینکنگ لوک پال اسکیم کے تحت بیداری پروگرام - بینک صارفین

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بینکنگ لوک پال اسکیم کے تحت ریزروبینک پٹنہ کی جانب سے بیداری پروگرام منعقد ہوا۔ اس میں تاجروں سمیت عوام کو بینکنگ سے متعلق کئی خصوصی معلومات فراہم کرائی گئی۔

بینکنگ لوک پال اسکیم کے تحت بیداری پروگرام
بینکنگ لوک پال اسکیم کے تحت بیداری پروگرام
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 12:30 AM IST

گیا شہر میں منعقد بیداری پروگرام میں بینکنگ لوک پال اسکیم سنہ 2006 اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشن اسکیم سنہ 2011 اور غیر بیکنگ مالیاتی کمپنیوں کے لیے لوک پال اسکیم سنہ 2018 کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرائی گئی۔ اسکے علاوہ بینک سے متعلق شکایت درج کرنے کولیکر معلومات دی گئی اور کہا گیا کہ بیکنگ کے دوران یا کسی اور مواقع پر اپناپا سورڈ ، اے ٹی ایم پن، اوٹی پی یادیگر خفیہ معلومات کسی سے بھی تبادلہ ہرگز نہ کریں۔ ڈیجیٹل ٹرانزیکشن خصوصی دھیان دیکر پورے آپشن کو پڑھ کر کرنے کامشورہ دیا گیا۔'

بینکنگ لوک پال اسکیم کے تحت بیداری پروگرام

لوک پال ریزروبینک آف انڈیا پٹنہ کے منیجر ورون اپادھیائے نے کہاکہ بینک صارفین کے مسائل کا سدباب کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ لوک پال کے تین منصوبے کے تحت صارفین کو کیا فائدے ہیں اسکی معلومات فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ صارفین اپنے حقوق کا استعمال کرسکیں، اگر کسی صارفین کے کسی شکایت کو بینک نہیں سنتا ہے تو وہ لوک پال ریزروبینک آف انڈیا سے شکایت کرسکتے ہیں اور اسکا کسی طرح کا چارج نہیں ہے، بالکل مفت خدمات دی جاتی ہے۔'

اسسٹنٹ منیجر یشونت سنگھ نے کہاکہ کسی مسئلے کو لیکر آپ بینک میں شکایت کرتے ہیں اور آپ کی شکایت کی 30 دنوں کے اندر حل نہیں ہوتی ہے تو آپ اس کی شکایت ریزرو بینک سے کرسکتے ہیں۔ صارفین کو اس کی معلومات دینا ضروری ہے کہ وہ اپنے حقوق کے استعمال کیسے کریں۔
بینک آف بڑودا کے سنیئرمنیجر ابھشیک نے کہاکہ' اس طرح کے پروگرام ہرجگہ پر ہونا چاہئے تاکہ لوگوں کے درمیان بیداری ہو اور وہ اپنے دائرہ کووسیع کرسکیں'۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بیکنگ لوک پال دفتر انڈین ریزروبینک پٹنہ کی جانب سے بیداری پروگرام منعقد ہوا ۔اس میں تاجروں سمیت عام عوام کو بیکنگ سے متعلق کئی خصوصی جانکاری دستیاب کرائی گئیBody:گیا شہر میں منعقد بیداری پروگرام میں بیکنگ لوک پال منصوبہ 2006 اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشن منصوبہ 2011 اور غیربیکنگ مالیاتی کمپنیوں کے لئے لوک پال منصوبہ 2018 کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرائی گئی ۔اسکے علاوہ بینک سے متعلق شکایت درج کرنے کولیکر جانکاری دی گئ اور کہاگیا کہ بیکنگ کے دوران یا کسی اور مواقع پراپناپاسورڈ ، اے ٹی ایم پن ، اوٹی پی یادیگر خفیہ جانکاری کسی سے بھی شیئر ہرگزنہیں کریں ۔ ڈیجیٹل ٹرانزیکشن خصوصی دھیان دیکر پورے آپشن کو پڑھ کر کرنے کامشورہ دیاگیاConclusion:لوک پال ریزروبینک آف انڈیا پٹنہ کے منیجر ورون اپادھیائے نے کہاکہ بینک کسٹمر کے مسائل کاسدباب کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، لوک پال کے تین منصوبے کے تحت کسٹمر کو کیافائدے ہیں اسکی جانکاری فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ کسٹمر اپنے حقوق کااستعمال کرسکیں ، اگر کسی کسٹمر کے کسی شکایت کو بینک نہیں سنتا ہے تو وہ لوک پال ریزروبینک آف انڈیا سے شکایت کرسکتاہے اور اسکا کسی طرح کاچارج نہیں ہے ، بالکل مفت خدمات دی جاتی ہے
اسسٹنٹ منیجر یشونت سنگھ نے کہاکہ کسی مسئلے کولیکر آپ بینک میں شکایت کرتے ہیں اور آپکی شکایت تیس دنوں کے اندرحل نہیں ہوتی ہے تو آپ اسکی شکایت ریزروبینک سے کرسکتے ہیں ، کسٹمر کو اسکی جانکاری ضروری ہے کہ وہ اپنے حقوق کے استعمال کیسے کریں
بینک آف بڑودا کے سنیئرمنیجر ابھشیک نے کہاکہ اس طرح کے پروگرام ہرجگہ پر ہونا چاہئے تاکہ لوگوں کے درمیان بیداری ہو اور وہ اپنے دائرہ کووسیع کرسکیں

بائٹ ۔ورون اپادھیائے منیجر پٹنہ زون
اسسٹنٹ منیجر یشونت سنگھ
بائٹ ۔ ابھشیک سنیئر منیجر بینک آف بڑودہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.