ETV Bharat / city

کچرے کے ڈبوں کو فلاور پاٹ کے طور پر استعمال کی اپیل - گیا کارپوریشن

گیا میونسپل کارپوریشن میں کچرے کے ڈبوں کو فلاور پاٹ کی طرح استعمال کرکے پھولوں کاباغیچہ بنایا گیا ہے۔

کچرے کے ڈبوں کا فلاور پاٹ کے طور پر استعمال

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 12:48 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں میونسپل کارپوریشن نے 'سوچھ بھارت مشن' کے تحت سروے میں نمایاں مقام حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

کچرے کے ڈبوں کو فلاور پاٹ کے طور پر استعمال کی اپیل

اسی لیے کارپوریشن شہر کو صاف ستھرا بنانے میں بھی مصروف ہے تاہم نگم نے پلاسٹک کی بوتل اور ڈبے میں پھولوں کو رکھ کر اسے 'فلاور پاٹ' کی طرح استعمال کر رہا ہے۔

گیا کارپوریشن نے باشندوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ری سائیکلنگ کے اس عمل کو اپنائیں، اور شہر کو صاف ستھرا بنائیں۔

گیا میونسپل کارپوریشن
گیا میونسپل کارپوریشن

گیا میں آئے دن گندگی سے متعلق کارپوریشن کے خلاف آواز اٹھتی رہتی ہے ایسی صورتحال میں میونسپل کارپوریشن نے بھی اس سے نجات پانے کے لیے کچھ خاص اقدامات کیے ہیں۔

گیا میں پلاسٹک کے ڈبے اور بوتل کو فلاور پاٹ کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے اور ان پاٹ میں پھول رکھ کر ایک خوبصورت شکل دی جارہی ہے۔

کچرے کے ڈبوں کو فلاور پاٹ کی طرح استعمال کرکے پھولوں کاباغیچہ بنایا گیا

میونسپل کارپوریشن اپنی شبیہ کو تبدیل کرنے کی پوری کوشش میں مصروف ہے اور ساتھ ہی گھروں سے بھی کوڑے و کچڑے باقاعدہ طور پر اٹھایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ میونسپل کارپوریشن نے فضول سامانوں کو استعمال میں لاکر اس سے خوبصورتی میں اضافے کا کام اپنے دفتر سے شروع کیا ہے۔

ساون کمار نگر میونسپل کمشنر گیا
ساون کمار نگر میونسپل کمشنر گیا

میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ساون کمار نے پانی کی بوتل، پلاسٹک کے ڈبوں کو فلاور پاٹ کی طرح استعمال کرکے پارک کی شکل دی ہے۔

ساتھ ہی انہوں شہر کے باشندوں کو بھی اس مہم سے جڑنے کے لیے اپیل کی ہے تاہم نگم اس ضمن میں حساس بھی ہوگیا ہے کہ وہ شہر کو صاف ستھرا بنائے۔

کچرے کے ڈبوں کا فلاور پاٹ کے طور پر استعمال
کچرے کے ڈبوں کا فلاور پاٹ کے طور پر استعمال

انہوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں بیکار پڑے ڈبے، پانی کی بوتلیں، خالی کین کو پھولوں کا برتن بناکر خوبصورت ڈھنگ سے دفتر کو سجا دیا ہے، نیز لوگوں کو بھی آگے آنے اور اس میں حصہ لینے کے لیے کہا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.