ETV Bharat / city

گجرات: اسکولز میں آف لائن تعلیم ملتوی - Offline education postponed

کورونا وائرس کے متاثرین بڑھنے کے پیش نظر حکومت گجرات نے اسکولز میں آف لائن تعلیم ملتوی کردی ہے۔

چوڑاسما نے یہ بھی کہا کہ ان آٹھ میٹرو شہروں میں آف لائن تعلیم 10 اپریل تک بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 8:05 AM IST

حکومت گجرات نے ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کے تیزی سے بڑھنے کے پیش نظر آٹھ میٹرو شہروں کے تمام اسکولز میں آف لائن تعلیم کو 10 اپریل تک ملتوی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گجرات نے سکولز میں آف لائن تعلیم ملتوی کردی ہے

گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے تناظر میں منعقد ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا۔

اس میں وزیرتعلیم بھوپیندر سنگھ چوڑاسما، ریاستی وزیر وبھاوریبین دوے، چیف سکریٹری انل مقیم، ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی پرنسپل سکریٹری انجوشرما، سکریٹری ونود راوبھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے تناظر میں منعقدہ ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا

مسٹر چوڑاسما نے ان فیصلوں کی تفصیلی معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ احتیاط کے طور پر آٹھ میٹرو یعنی احمدآباد، وڈودرا، راجکوٹ، سورت، بھاونگر، جام نگر، جوناگڑھ اور گاندھی نگرمیں تمام پرائمری (کلاس ایک سے آٹھویں)، سیکنڈری (کلاس نویں اور دسویں) اور ہائر سیکنڈری (کلاس 11 ویں اور بارہویں) اسکولز میں 19 مارچ سے براہ راست تعلیمی کام کاج بند کیاجائے گا۔

ان میٹروپولیٹن میونسپلٹی کے اسکولز میں آن لائن ایجوکیشن ہوم لرننگ مہیا کی جائے گی اور سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری سکولز میں پہلا امتحان آن لائن لیا جائے گا۔

چوڑاسما نے یہ بھی کہا کہ ان آٹھ میٹرو شہروں میں آف لائن تعلیم 10 اپریل تک بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
چوڑاسما نے یہ بھی کہا کہ ان آٹھ میٹرو شہروں میں آف لائن تعلیم 10 اپریل تک بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

مسٹر چوڑاسما نے یہ بھی کہا کہ ان آٹھ میٹرو شہروں میں آف لائن تعلیم 10 اپریل تک بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

آن لائن امتحان پرائمری اسکولز میں موجودہ نظام الاوقات کے مطابق لیا جائے گا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ ان آٹھ میٹروپولیٹن بلدیات کو چھوڑ کر دوسرے تمام علاقوں میں سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولز میں رضاکارانہ طور پر آنے والے طلبا کے لیے براہ راست تعلیمی کام جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.