گجرات اسمبلی کی آٹھ نشستوں کے لیے ستمبر اکتوبر میں ضمنی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تمام ریاستوں اور مرکزی ریاستوں میں کام کرنے والے چیف الیکٹورل آفیسر کو ہدایت دی ہے کہ وہ کووڈ 19 کے درمیان بھی انتخابی عمل کے انعقاد کے لئے رہنما اصول مرتب کرنے کے لیے تفصیلی لائحہ عمل تیار کریں لہذا گجرات میں اس ہدایت کے مطابق اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
اس کے متعلق الیکشن کمیشن نے ہر ریاست کے چیف انتخابی عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ ضلع سطح سے تین دن میں ایک تفصیلی رپورٹ بھیجیں تاکہ انتخابات کی منصوبہ بندی اس طرح سے کی جا سکے کہ کورونا کے دوران بھی کورونا سے حفاظت کے ساتھ انتخابات ہو سکیں۔ اس منصوبے کو کورونا وائرس کے موجودہ پھیلاؤ، مقامی انتظامیہ کے دستیابی پولنگ بوتھ کی حالت، صحت کی سہولیات جیسے بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے تیار کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ گجرات کے ڈانگ اور کپراڈا اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ بارش ہر سال ہوتی ہے۔ ایسے میں اعلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اگر بارش اکتوبر تک جاری رہی تو بہار اسمبلی کے ساتھ گجرات کی 8 نشستوں پر نئے رہنما اصول کے نفاذ کے ساتھ ہی اگلے ماہ ضمنی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔
گجرات میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع - گجرات اسمبلی کی آٹھ نشستوں
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف انتخابی عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ ضلع سطح سے تین دن میں ایک تفصیلی رپورٹ بھیجیں تاکہ انتخابات کی منصوبہ بندی اس طرح سے کی جا سکے کہ کورونا کے دوران بھی کورونا سے حفاظت کے ساتھ انتخابات کرایا جا سکے۔