ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا متاثروں کی تعداد ہوئی تیرہ - thirteen in gujarat

گجرات میں اچانک کورونا کے مثبت معاملوں کی تعداد میں ہوئے اضافےکے بعد نائب وزیر اعلیٰ نے پریس کانفرنس کر حالات سے آگاہ کیا۔

virus
virus
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 3:26 PM IST

گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے کہا کہ گجرات میں اب تک کورونا وائرس کے تیرہ مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نیتن پٹیل پریس کانفرنس کو خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ان تیرہ میں سے بارہ لوگ حال ہی کے دنوں میں بیرون ممالک سے واپس لوٹےتھے۔

گجرات میں کورونا متاثروں کی تعداد ہوئی تیرہ

عوام کو یقین دہانی کراتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت پوری طرح تیار ہے اور ہر سطح پر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس لیے لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بائیس مارچ کو نافذ کئے جانے والے ''عوامی کرفیو'' پر لوگ پوری طرح عمل کریں ۔

واضح ہو کہ گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے آج احمدآباد سیول اسپتال کا جائزہ لیا۔ اس دوران ان کے ساتھ وزیر داخلہ پردیپ سنگھ جاڑیجا بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.