ETV Bharat / city

نریلا پولیس نے سالے کے قاتل کو بارہ گھنٹے کے اندر گرفتار کیا - khabar crime dehli

دہلی کے صنعتی علاقہ نریلا میں پولیس نے بارہ گھنٹے کے دوران قاتل بہنوئی کو گرفتار کیا ہے۔ رکشابندھن کے دن بہنوئی نے اپنے سالے راہل کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا تھا۔

DL_NRD_01_NIA POLICE ARRETING_DL10002
DL_NRD_01_NIA POLICE ARRETING_DL10002
author img

By

Published : Sep 6, 2021, 12:57 PM IST

Updated : Sep 6, 2021, 2:43 PM IST

نئی دہلی: دہلی کے نریلا پولیس نے محض 12 گھنٹے کے اندر بہیمانہ طریقے سے کیے گئے قتل کا خلاصہ کیا ہے۔ شک کی بنیاد پر پولیس نے مقتول کے بہنوئی کو گرفتار کر پوچھ تاچھ کی تو اس نے اپنا گناہ قبول کر لیا۔ پولیس نے معاملے کو سلجھانے کے لئے سو سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے کی جانچ کی۔

دارالحکومت دہلی کے نریلا کے صنعتی علاقے میں بہنوئی نے ہی برادر نسبتی کی بے رحمی سے قتل کیا، اس کے بعد پولیس تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کا نام وکاس ہے انہوں نے اپنے سالے راہل کو اسی کے گھر میں بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا۔ اس کے بعد اس نے پولیس کو کال کیا۔

واردات کے بعد پولیس نے نریلا تھانے کی پانچ ٹیم تشکیل، آس پاس کے لوگوں اور رشتے داروں سے پوچھ تاچھ، جس سے پولیس کو کوئی ثبوت حاصل نہیں ملا۔ ساتھ ہی پولیس نے علاقے کے 100 سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کی، اس کے باجود بھی کوئی سراغ نہیں لگا۔

مزید پڑھیں: دہلی: قتل اور عصمت دری کی شکار خاتون کیلئے انصاف کا مطالبہ، کنیڈل مارچ

پوچھ تاچھ کے دوران بہنوئی پر پولیس کا شک گہرا ہوا، جس کے لگاتار بیان بدلنے کی بنیاد پر پولیس نے اسے حراست میں لے لیا اور سختی سے پوچھ تاچھ کی، جس کے بعد اس نے خلاصہ کرتے ہوئے جرم قبول کیا۔

اس نے بتایا کہ رکشابندھن کے دن جب راہل اس کے گھر پر آیا، اس دوران اس نے کچھ حرکت، اس کا بدلا لینے کے اس سے واردات کو انجام دیا، راہل جس وقت گھر پر اکیلا تھا تبھی وکاس گھر کے اندر گیا اور اس کی بہیمانہ طریقے سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں: کانپور: والدین کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر بیٹا گرفتار

اس معاملے میں پولیس نے وکاس کو گرفتار کر لیا ہے، ساتھ ہی اس کے پاس سے واردات میں استعمال بائک اور دیگر چیزیں برآمد کی ہے۔

Last Updated : Sep 6, 2021, 2:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.