دہلی کےوزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ مسٹر گہلوت نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "لوگوں کی مانگ اور ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے کے لئے حکومت نے شہر میں آٹو رکشہ کے لئے بڑی تعداد میں اسٹینڈ بنائے ہیں۔
دہلی حکومت نے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی)، سبھی ڈی ایم اور متعلقہ ایجنسیوں کو آٹو اسٹینڈ کو نشان زد کر کے وہاں بورڈ لگانے کے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ آٹو اسٹینڈ کو مسافر آسانی سے پہچان سکیں۔انہوں نے کہا کل 511 آٹو اسٹینڈکو نشان زد کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں کو حکم جاری کرنے کے بعد بورڈوں کو لگایا جائے گا۔
دہلی حکومت کا511 نئے آٹو اسٹینڈ پر بورڈ لگانے کا احکامات - Delhi GOVT issue order 511 new atu stands sign board
دہلی سرکار نے 511 نئے آٹو اسٹینڈ پر بورڈ لگانے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ آٹو اسٹینڈ کی جگہ کو مسافر آسانی سے پہچان سکیں۔

دہلی کےوزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ مسٹر گہلوت نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "لوگوں کی مانگ اور ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے کے لئے حکومت نے شہر میں آٹو رکشہ کے لئے بڑی تعداد میں اسٹینڈ بنائے ہیں۔
دہلی حکومت نے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی)، سبھی ڈی ایم اور متعلقہ ایجنسیوں کو آٹو اسٹینڈ کو نشان زد کر کے وہاں بورڈ لگانے کے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ آٹو اسٹینڈ کو مسافر آسانی سے پہچان سکیں۔انہوں نے کہا کل 511 آٹو اسٹینڈکو نشان زد کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں کو حکم جاری کرنے کے بعد بورڈوں کو لگایا جائے گا۔
news
Conclusion:
TAGGED:
Delhi GOVT news