ETV Bharat / city

آسام: وزیراعلیٰ کے قافلے کو سیاہ جھنڈا دکھایا گیا - مشتعل عوام نے انہیں کالے جھنڈے دکھائے۔

آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال اپنے قافلے کے ساتھ ضلع سر تھے باری سے گزررہے تھے تبھی مشتعل عوام نے انہیں کالے جھنڈے دکھائے۔

Chief Minister's convoy was shown black flag
وزیراعلیٰ کے قافلے کو سیاہ جھنڈا دکھایا گیا
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 10:02 AM IST

آسام کے ضلع سرتھے باری میں شہریت ترمیمی قانون و این آرسی کی مخالفت کرتے ہوئے لوگوں نے وزیر اعلی سربا نندا سونووال کے قافلے کو کالا پرچم دکھایا۔

وزیر اعلی اپنے قافلے کے ساتھ ضلع سر تھے باری سے گزر رہے تھے تبھی مشتعل عوام نے انہیں کالے جھنڈے دکھائے۔

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون پاس ہونے کے بعد سے مسلسل پورے ملک میں اس قانون کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: الیاس حسین جامعہ کے نئے پُرو وائس چانسلر مقرر

حکومت کے مطابق شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا اصل مقصد پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان کے سبھی ہندو، سکھ، جین، پارسی اور بودھ مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جن کا مذہبی بنیاد پر ان ملکوں میں استحصال کیا گیا ہے، انہیں اس قانون کے تحت بھارتی شہریت دی جائے گی، مزید ان تمام لوگوں کو بھی شہریت دی جائے گی جو 31 دسمبر 2014 سے قبل بھارت آئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.