ETV Bharat / city

ریلائنس جیو کا نیا انٹرنیٹ پلان - انٹرنیٹ

کورونا وائرس کی وجہ سے لاك ڈاؤن کے اس دور میں گھر سے کام پر زیادہ زور دیا جا رہا ہے اور اس کے لئے انٹرنیٹ سروس بے حد ضروری ہے۔

ریلائنس جیو کا نیا انٹرنیٹ پلان
ریلائنس جیو کا نیا انٹرنیٹ پلان
author img

By

Published : May 15, 2020, 9:59 PM IST

لاک ڈائون کے دوران گھر سے کام کرنے سے متعلق ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو نے گاہکوں کے لئے صرف 999 کے ری چارج پر 84 دن تک ہر روز تین جی بی 'ہائی اسپیڈ ڈیٹا کے بعد 64 کلو بائٹ فی سیکنڈ ان لمیٹیڈ ڈیٹا کا نیا پلان منظر عام پر لایا ہے۔

جیو موبائل کمپنی اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ خدمات اور نئے نئے آفر دیتی رہتی ہے اسی کے تحت جیو نے اس پلان میں بہت سی دوسری سہولیات جن میں وائس کال کی سہولت، جیو سے جیو اور لینڈ لائن میں مفت اور ان لمیٹیڈ کالنگ بھی شامل ہیں۔

پلان میں جیو سے دوسرے نیٹ ورک پر 3000 منٹ کی کالنگ مفت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 84 دن تک 100 ایس ایم ایس فی دن کی سہولت ہوگی۔

گاہکوں کو سب سے زیادہ انٹرنیٹ ڈیٹا دینے کے معاملے میں ریلائنس جیو دیگر کمپنیوں سے ہمیشہ آگے رہتی ہے اور اپنے پری پیڈ اور براڈبینڈ پلانز میں ہمیشہ تبدیلی کرتی رہتی ہے۔ پلان میں گاہکوں کو جیو ایپ کا سبسكرپشن بھی ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.