ETV Bharat / city

Shocking Video Dehli Shalimar Bagh Area: دہلی میں بدمعاشوں کا خاتون پر حملہ - Attack on thugs in Delhi

دہلی کے شالیمار باغ علاقے Dehli Shalimar Bagh میں بدمعاشوں نے ایک خاتون کو دور تک گھسیٹا، جس کا ویڈیو وائرل Viral Video Shalimar Bagh ہو گیا۔

SHOCKING VIDEO FROM DELHIS SHALIMAR BAGH AREA

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:17 PM IST

نئی دہلی: شمال جنوبی دہلی کے شالیمار باغ علاقے Viral Video Shalimar Bagh Dehli کا ایک حیران کن ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون سے سامان لے کر اسکورٹی سوار بدمعاش فرار ہونے کی کوشش کی تو وہ اسے پکڑ لی، لیکن اکیلے ہونے کی وجہ سے بدمعاشوں نے گھسیٹا اور آخر کار ایک گاڑی کے نزدیک خاتون بدمعاشوں سے چھوٹ گئی۔

ویڈیو دیکھیے

جہاں اس کی جان بچ گئی۔ کار کے زد میں اگر خاتون آجاتی تو اس کا بچنا مشکل دیکھائی دے رہا تھا۔

یہ پورا معاملہ 16 دسمبر کے روز شالیمار علاقے کا بتایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

بدمعاشوں سے آزاد ہوئی خاتون کا مقامی لوگوں نے ابتدائی علاج کرایا فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.