ETV Bharat / city

Winter Holidays Announced in Schools Delhi: دہلی کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان - Delhi government school Holidays

دارالحکومت دہلی کے محکمۂ تعلیم نے موسم سرما کے مدنظر یکم جنوری سے 15 جنوری تک کلاس، کے جی سے پانچویں تک میں تعطیل کا اعلان کیا ہے Winter Holidays Announced in Schools Delhi۔

DELHI GOVT ANNOUNCES WINTER BREAK FOR GOVT SCHOOLS
Winter holidays announced in schools Delhi
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 10:16 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں بڑھتی سردی کے مدنظر سرکاری اسکولوں کے جی سے لے کر پانچویں کلاس تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے Winter Holidays Announced in Schools Delhi۔ یہ تعطیل یکم جنوری سے 15 جنوری تک رہے گی۔ اس مدت کے دوران کسی طرح کی آن لائن اور آف لائن سرگرمیاں نہیں رہیں گی Close Online and Offline Classses۔

Winter holidays announced in schools Delhi
محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ سرکلر

محکمہ ایجوکیشن Education Department Delhi کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں ٹھنڈ میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس دوران چھوٹے بچوں کو اسکول جانا نقصاندہ ہو سکتا ہے۔ اسی کے مدنظر یکم جنوری سے 15 جنوری تک کے جی سے پانچویں کلاس تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ چھٹے بچوں کی صحت کو خیال کرتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.