ETV Bharat / city

فتحپوری مسجد کی تزئین کاری، وقف ملازمین کا معائنہ

پچیس برس کے طویل عرصہ کے بعد دہلی وقف بورڈ نے شاہی مسجد فتح پوری کی تزئین کاری اور مرمت کے سلسلے میں مسجد کا معائنہ کیا۔

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 6:23 PM IST

دہلی وقف بورڈ نے اپنے ملازمین سمیت انجینیئرز کی ایک ٹیم کے ساتھ شاہی مسجد فتح پوری کا معائنہ کیا۔ مذکورہ ٹیم نے مسجد فتحپوری کے ان مقامات کی نشاندہی کی جہاں مرمت اور تزئین کاری کی اشد ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 25 برسوں سے بڑے پیمانے پر مسجد کی مرمت اور تزئین کاری کا کام نہیں ہوا تھا۔ اس سلسلے میں شاہی مسجد فتحپوری کے امام مفتی مکرم احمد نے مسجد کی خستہ حالی کی شکایت دہلی وقف بورڈ، سینٹرل وقف، اقلیتی کمیشن، مرکزی حکومت، دہلی حکومت اور آثار قدیمہ سے کی تھی، ان ساری شکایتوں کے باوجود کسی کان میں جو تک نہیں کرے گی۔ اور 25 برس بعد اب دہلی وقف بورڈ تزئین کاری اور مرمت کا کام کرنے کے لیے انجینئروں کی ایک ٹیم کو مسجد کا معائنہ کرنے کے لیے بھیجا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں مدرسہ عالیہ مسجد فتحپوری کے اساتذہ و طلبا نے ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں کثیر تعداد میں مدرسہ اساتذہ کے علاوہ مساجد کے ائمہ نے شرکت تھی۔

اس موقعے پر رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے مسجد فتحپوری کی ترقی کے لیے اہم اعلانات کیے تھے، انہوں نے کہا تھا کہ مسجد کی تزئین کاری ان کی شایان شان کی جائے گی اس کے لیے چاہئے جو بھی خرچ آئے وقف بورڈ اسے برداشت کرے گا خواہ وہ رقم کروڑوں میں ہی کیوں نہ ہو۔

اس موقعے پر انہوں نے وقف بورڈ کی کارکردگی کے تعلق سے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا تھا۔

Intro:25 برس لمبی نیند سے بیدار ہونے کے بعد دہلی وقف بورڈ نے آیندہ ماہ شاہی مسجد فتحپوری میں تزئین کاری اور مرمت کرانے کی تیاری شروع.

Body:دہلی وقف بورڈ نے آج اپنے انجینئرز کی ایک ٹیم شاہی مسجد فتح پوری میں معائنہ کرنے کے لیے پہنچی یہ ٹیم مسجد فتحپوری میں ان جگہوں کی نشاندہی کرے گی جہاں مرمت کی ضرورت ہے.

قابل ذکر ہے کہ مسجد میں گذشتہ 25 برسوں میں مرمت کا کام نہیں ہو پایا تھا اس کے لیے شاہی مسجد فتحپوری کے امام مفتی مکرم احمد نے بارہاں مسجد کی خستہ حالی کی شکایت دہلی وقف بورڈ، سینٹرل وقف کونسل، نیشنل مائنورٹی کمیشن، مرکزی حکومت دہلی حکومت اور آثار قدیمہ سے کی ہے، لیکن اس کے باوجود 25 برس گزر جانے کے بعد اب دہلی وقف بورڈ کی آنکھیں کھلی ہیں.

واضح رہے کہ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امان اللہ خان نے گذشتہ روز ہی ایک اعزازیہ تقریب میں مسجد فتحپوری کی تزئین کاری مسجد کی شایان شان کرانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ جو بھی خرچ آئے گا وہ وقف بورڈ ہی برداشت کرے گا خواہ وہ چاہے 2 کروڑ ہی کیوں نہ ہو.

مسجد کی مینار سے متعلق بھی دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے ماہرین کے ذریعہ اس کا معائنہ کرانے کا وعدہ کیا ہے.

Conclusion:بائٹ

مفتی مکرم احمد شاھی امام مسجد فتح پوری

نوٹ: کچھ تصاویر میل کے ذریعہ بھیجی گئی ہے برائے مہربانی ان کا بھی استعمال کر لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.