ETV Bharat / city

سوچھ بھارت مہم کے تحت ورچوئل مقابلے کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 5:49 PM IST

خادم انسانیت فاؤنڈیشن اور ایس ڈی ایم سی حوض رانی اردو اسکول کے مشترکہ تعاون سے بین الاقوامی امن اور سوچھ بھارت مہم پر ایک ورچوئل ای مقابلے کا اہتمام۔

Virtual competition in collaboration with Khadim Insaniyat Foundation and SDMC Urdu School Hauz Rani
سوچھ بھارت مہم پر ایک ورچوئل مقابلے کا اہتمام

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع سماجی تنظیم خادم انسانیت فاؤنڈیشن نے 'ایس ڈی ایم سی' حوض رانی اردو اسکول کے ساتھ مشترکہ طور پر بین الاقوامی امن اور سوچھ بھارت مہم پر ایک ورچوئل ای مقابلے کا اہتمام کیا اور مہاتما گاندھی کے آدرش پر مبنی اور سوچھ بھارت پر پینٹنگ، ڈرائنگ، تقریر، نظم وغیرہ پر آن لائن مقابلہ ہوا۔

ورچوئل مقابلہ کی بہترین انٹریز کو 'ایس ڈی ایم سی' ساؤتھ ژون کی چیئرپرسن ڈاکٹر نندنی شرما، خادم انسانیت فاؤنڈیشن کے صدر فاروق صدیقی، اسکول انچارج نادرہ خان نے انعامات سے نوازا۔

پروگرام کی مہمان خصوصی 'ایس ڈی ایم سی' ساؤتھ ژون کی چیئرپرسن ڈاکٹر نندنی شرما نے اس موقع پر مہاتما گاندھی کے طریقے پر چلتے ہوئے امن اور اخوت کو عام کرنے پر زور دیا۔

خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی صدر فاروق صدیقی نے کہا کہ' ان کی تنظیم خادم انسانیت فاؤنڈیشن' تعلیم سے ہی ترقی' ممکن ہے، اس پر مسلسل کام کر رہی ہے اور سماج کے ہر طبقے کے بچے کو رسمی اسکولنگ میں داخلہ کروا کر بہتر سے بہتر تعلیم دلانے کی پابند عہد ہے۔

مزید پڑھیں:

نئی تعلیمی پالیسی کے نفاذ میں این سی ای آر ٹی کا اہم کردار

واضح رہے کہ فاروق صدیقی اور خادم انسانیات فاؤنڈیشن کی ٹیم ضرورت مندوں کو پری پرائمری سے پروفیشنل کورس تک تعلیم دلانے کے لیئے کام کرتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.