ETV Bharat / city

Date Prices Rise: رمضان المبارک سے قبل کھجوروں کی قیمتوں میں اضافہ، تاجر پریشان

کھجوروں کی اہمیت کا ذکر قرآن پاک میں 20 سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ دوسری جانب یہ انبیاء کی پسندیدہ غذا ہے، ہمارے نبیﷺ نے کھجور کو بے حد پسند فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور سے ہی روزہ افطار کرنا پسند فرماتے تھے۔ اسی لیے رمضان المبارک میں کھجور تقریبا تمام مسلمانوں کے دسترخوان کی رونق بڑھاتی ہے لیکن اس کی قیمتیں خریداروں کی جیب پر بھاری پڑتی نظر آ رہی ہیں۔People are Worried About the Rise in Palm Prices

کھجوروں کی قیمتوں میں اضافہ
کھجوروں کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 8:02 AM IST

Updated : Mar 29, 2022, 12:52 PM IST

رمضان المبارک میں کھجور تقریباً تمام مسلمانوں کے دسترخوان کی رونق بڑھاتی ہے، لیکن اس کی قیمتیں خریداروں کی جیب پر بھاری پڑتی نظر آ رہی ہیں۔ماہِ رمضان کی آمد آمد ہے ،اسلام میں کھجوروں کی اہمیت و افادیت سے سبھی واقف ہیں۔ کھجور ایسا بابرکت لذیذ اور شیریں پھل ہے جس کا کھانا سنت اور فوائد سے بھرپورہے۔ لیکن اس کی بڑھتی قیمتیں عوام کو اس کی پہنچ سے دور کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔People are Worried About the Rise in Palm Prices

کھجوروں کی قیمتوں میں اضافہ

کھجوروں کی اہمیت کا ذکر قرآن پاک میں 20 مرتبہ سے زیادہ آیا ہے۔ دوسری جانب یہ انبیاء کی پسندیدہ غذا ہے، ہمارے نبیﷺ نے کھجور کو بے حد پسند فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور سے ہی روزہ افطار کرنا پسند فرماتے تھے ۔ اسی لیے رمضان المبارک میں کھجور تقریبا تمام مسلمانوں کے دسترخوان کی رونق بڑھاتی ہے لیکن اس کی قیمتیں خریداروں کی جیب پر بھاری پڑتی نظر آ رہی ہیں۔کرونا وائرس کے سبب گذشتہ 2 برسوں سے رمضان المبارک میں بازاروں کو بند کیا گیا تھا، تاہم رواں برس ایسا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:گیا بہار: کھجور کی فروخت میں 40 فیصد کمی

اس سال کرونا وائرس ککے پیش نظر ہنمایاہ ہدایات تو جاری ہیں،لیکن بازاروں کو بند رکھنے جیسی کوئی پابندی فی الحال نہیں ہے، ایسے میں امید تھی کہ کھجوروں کی خریداری میں مزید اضافہ ہوگا تاہم دکانداروں کا کہنا ہے کہ کھجوروں کا یہ سیزن بڑھتی مہنگائی کی نظر ہوتا دکھ رہا ہے۔طبی تحقیق کے مطابق کھجور ایک ایسی منفرد اور مکمل خوراک ہے جس میں ہمارے جسم کے تمام ضروری غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ ویسے تو کھجور مختلف اقسام کی بازار میں دستیاب ہیں ان کی قیمتیں بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن کچھ کھجوریں خریداروں کی پسند بنی ہوئی ہیں ان میں اجوا، قلمی، انبر، مریم، مبزول، گلاب جامن وغیرہ کی خریدو فروخت کافی زیادہ ہے۔

Last Updated : Mar 29, 2022, 12:52 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.