ETV Bharat / city

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - What Happened Today in World History

بھارت اورعالمی تاریخ Today in History میں 25 نومبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 7:23 AM IST

  • 1484 ۔ عظیم شاعر سنت سورداس کی پیدائش ہوئی۔
  • 1625 - ہالینڈ اور انگلینڈ کے درمیان فوجی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1762 - برطانوی پارلیمنٹ نے پیرس معاہدے کو تسلیم کیا۔
  • 1873 - ہز ایکسیلنسی جارج بیرنگ وائسرائے اور گورنر جنرل آف انڈیا نے 'میور کالج' کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1898 - بیلور مٹھ کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1913 - ملک کی پہلی خاتون فوٹو جرنلسٹ ہومائی ویاراوالا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1917 - جنرل ایلنبائے کی قیادت میں برطانوی فوج نے یروشلم پر قبضہ کیا۔
  • 1931 - جاپانی فوج نے چین کے صوبے جیہول پر حملہ کیا۔
  • 1941 - چین نے جاپان، جرمنی اور اٹلی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1945 - بالی وڈ کے مشہور اداکار شتروگھن سنہا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1946 - دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشنل ہال میں منعقد ہوا۔
  • 1946 – کانگریس رہنما سونیا گاندھی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1971 - لبریشن وار کے دوران ہندوستانی فوج نے ہوائی مہم میگھنا ہیلی برج چلائی تھی۔
  • 1979 - عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چیچک کے خاتمے کے لئے شروع ہوئی عالمی مہم کے تقریباً 10 سال بعد اس مہلک انفیکشن کے خاتمے کا اعلان ہوا۔
  • 1992 - شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا نے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کیا۔
  • 1998 - روس نے بحیرہ آرکٹک میں نیوکلیائی تجربہ کیا گیا۔
  • 2000 - جنوبی کوریا کو ترقی یافتہ ملک قرار دیا گیا۔
  • 2001 - یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے رہنما رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
  • 2006 - پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل 'ہتف ۔ 3 غزنوی' کا تجربہ کیا۔
  • 2007 - مشہور ترقی پسند شاعر ترلوچن شاستری کا انتقال ہوا۔
  • 2011 - کولکتہ کے اے ایم آر آئی اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں تقریباً 90 مریض ہلاک ہوئے۔
  • 2012 - میکسیکو میں ہوائی جہاز کے حادثے میں سات افراد کی موت ہوئی۔
  • 2013 - انڈونیشیا میں بنتارو کے نزدیک ہوئے ٹرین حادثے میں سات افراد فوت اور 63 زخمی ہوئے۔
  • (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.