ETV Bharat / city

دہلی: اس بار نہ مصافحہ، نہ معانقہ، گھر والی عید - عید الفطر کس قدر مختلف

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لاک ڈاؤن کی ہدایت کے مطابق کسی بھی مذہبی، سیاسی و سماجی پروگرام کی اجازت نہیں۔ جس پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر کے مسلمان گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کی۔

this eid No hugs, no handshakes no prayer gatherings
دہلی: اس بار نہ مصافہ، نہ معانقہ، گھروں والی عید
author img

By

Published : May 25, 2020, 5:45 PM IST

رمضان المبارک کے اختتام کے موقعے پر پوردی دنیا میں فرزندان توحید یکم شوال کو عید الفطر منانے ہیں، ایک ماہ روزہ رکھنے کے بعد عید الفطر کے تہوار کو بڑے دھوم دھام، عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے لیکن اس بار کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی وجہ سے عید الفطر قدر مختلف انداز میں منایا گیا، جہاں لوگ گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کی اور مصافحہ، معانقہ کے بغیر سوشل میڈیا کے ذریعے عید کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں'۔

ویڈیو

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ان لوگوں سے بات کی جنہوں نے اپنے گھروں میں عید الفطر کی نماز کا اہتمام کیا کہ اس بار عید الفطر کس قدر مختلف ہے۔ ستر سالہ بزرگ محمد انور بتاتے ہیں کہ اس سے پہلے انہوں نے اس طرح کے حالات کبھی نہیں دیکھے اور نہ ہی انہوں نے ایسے حالات کے بارے میں اپنے آبا و اجداد سے کبھی سنا۔

اس بار نہ تو عید کے لیے کوئی خاص انتظامات کیے گئے اور نہ ہی بچوں کو کوئی عیدی اور تحفے ملے۔

وہیں باڈی بلڈنگ میں مسٹر انڈیا کا خطاب اپنے نام کر چکے محمد اشرف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے سب کو بند کر کے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کبھی ایسے بھی دن دیکھنے کو ملیں گے جب عید کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی۔ پرانی دہلی کے رہنے والے محمد مبین کا کہنا تھا کہ نہ تو انہوں نے کوئی شوپنگ کی اور نہ ہی بچوں کو نئے کپڑے پہنائے یہ عید قدر مختلف ہے۔'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.