ETV Bharat / city

ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی عدم توجہی کا شکار - تاجروں کو کوئی بھی سہولت نہیں ملتی

ملک کی دار الحکومت دہلی میں واقع نریلا منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی اناج منڈی ہے۔ یہاں دہلی ہی نہیں پڑوسی ریاست سے بھی کاشت کار اپنی فصل بیچنے کے لیے آتے ہیں لیکن نریلا منڈی سمیتی کی جانب سے ان کسانوں اور تاجروں کو کوئی بھی سہولت نہیں ملتی۔

نریلا منڈی خبر
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 6:31 PM IST

سردی، گرمی اور برسات کے موسم میں کھلے آسمان کے نیچے کسانوں کی فصلیں منڈی سمیتی کی لاپرواہی کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہیں، جس کا خامیازہ کسانوں اور تاجروں کو سہنا پڑتا ہے۔

نریلا منڈی خبر

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے گراؤنڈ زیرو پر جاکر نریلا اناج منڈی میں تاجروں سے بات کی، تو انہوں نے اپنا درد بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ برسوں سے نریلا اناج منڈی میں کسانوں اور تاجروں کے لیے منڈی سمیتی کی جانب سےکوئی بھی سہولت نہیں دی جا رہی ہے۔

گزشتہ کئی برسوں سے کسانوں کا اناج کھلے آسمان کے نیچے پڑا رہتا ہے۔ اناج پر سردی گرمی اور برسات ہر طرح کے موسمی مار پڑتی ہے جس سے وہ خراب ہو جاتا ہے۔ اس کا نقصان کسانوں کو ہوتا ہے۔ لیکن منڈی سمیتی نے آج تک کسانوں کی پریشانی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے شیڈ کی سہولت فراہم نہیں کی۔

حال میں گزشتہ برس منڈی سمیتی نے چار شیڈ ضرور بنائے جس میں ایک شیڈ کے نیچے 4000 بوری رکھی جا سکتی ہے یعنی کہ ان شیڈ کے نیچے 20 سے 25 ہزار بوریاں ہی رکھی جا سکتی ہیں۔

کسانوں کے آرام کرنے کے لیے دو کسان گھر کی عمارت بنی ہوئی ہے۔ ان میں بھی موسم کی مار پڑنے پر بوریوں کو رکھا جاتا ہے۔

پوری منڈی میں کل چھ شیڈ ہیں جن میں تقریبا 30 سے 35 ہزار بوریوں کو ہی رکھا جا سکتا ہے۔ منڈی کے کسانوں کا مال رکھنے کے لیے تقریبا 30 سے 35 ہزار بوریوں کو رکھنے کی جگہ ہے اور کسان لاگوں کونٹل آپنا مال لے کر آتے ہیں۔ جو باہر پڑا رہتا ہے جس کے خراب ہونے پر کوئی خرید دار نہیں ہوتا۔

سمیتی نے تاجروں سے پکی دوکان دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔ کئی بار تاجروں سے پیسے بھی لیے جا چکے ہیں لیکن آج تک نئی اناج منڈی میں تاجروں کو پکی دوکانیں نہیں ملی ہے۔ س کی شکایت کئی بار حکومت سے کر چکے ہیں۔ لیکن معاملہ گزشتہ کئی برسوں سے وہیں رکا ہوا ہے۔ اس کا کوئی بھی حل نہیں نکلا ہے۔

تاجروں نے بتایا کہ نریلا ایشیا کی سب سے بڑی اناج منڈی ہے۔ یہاں پر دہلی، ہریانہ، پنجاب اور راجستھان سے کسان اپنا مال لے کر اچھے داموں پر بیچنے کے لیے آتے ہیں، لیکن آنے کے بعد انہیں کسی طرح کی کوئی بھی سہولت نہیں ملتی ہے۔ انہیں گھنٹوں تک لمبی قطار میں لگے رہنا پڑتا ہے جس سے منڈی میں جام کے حالات پیدا ہو جاتے ہیں۔

اگر کوئی تاجر اپنا پیسا بینک سے منڈی لے کر آتا ہے تو راستے میں لٹیرے ان پر محلہ کر دیتے ہیں، ایسے ہی کئی کسان اپنا مال بیچ کر منڈی سے بارہ نکلتا ہے تو اس کے ساتھ لوٹ ہو جاتی ہے۔ کئی بار منڈی میں اس طرح کے حادثات پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے حادثات پر قابو پانے کے لیے بھی کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

Intro:नॉर्थ वेस्ट दिल्ली,

लोकेशन - नरेला अनाज मंडी ।

बाइट- मंडी में व्यापारियों के साथ वॉक थ्रू ।

स्टोरी - बाहरी दिल्ली के नरेला इलाके में एशिया की सबसे बड़ी अनाज मंडी है । यहां पर दिल्ली ही नहीं पड़ोसी राज्य से भी किसान अपनी फसल बेचने के लिए आते हैं लेकिन नरेला मंडी समिति की ओर से न तो किसानों के लिए और न ही व्यापारियों के लिए किसी प्रकार की बुनियादी सुविधाएं मंडी में दी गई हैं । सर्दी, गर्मी और बरसात के मौसम में खुले आसमान के नीचे किसानों की फसलें मंडी समिति की लापरवाही की वजह से खराब हो जाती हैं जिसका खामियाजा किसानों और व्यापारियों को भुगतना पड़ता है ।

Body:ईटीवी भारत की टीम ने ग्राउंड जीरो पर जाकर नरेला अनाज मंडी में व्यापारियों से बात की तो उन्होंने अपना दर्द साझा करते हुए बताया कि सालों से नरेला अनाज मंडी में किसानों और व्यापारियों के लिए मंडी समिति की ओर से कोई सुविधाएं नहीं दी जा रही हैं । पिछले कई सालों से किसानों का माल खुले आसमान के नीचे पड़ा रहता है सर्दी, गर्मी और बरसात हर तरह के मौसम मौसम की मार जलता है और खराब हो जाता है जिसका खामियाजा किसानों को भुगतना पड़ता है । लेकिन मंडी समिति ने आज तक किसानों की समस्या को ध्यान में रखते हुए किसी प्रकार के सैड की व्यवस्था नहीं की है । हाल ही में पिछले साल मंडी समिति ने 4 सैड जरूर बनाए जिसमें एक सैड की क्षमता 4000 बोरी रखने की है यानी की चारो सैड में करीब 20 से 25 हजार बोरियां ही में रखी जा सकती हैं । किसानों के विश्राम करने के लिए 2 किसान भवन की बिल्डिंग बनी हुई हैं उनमें भी मौसम की मार पड़ने पर बोरियों को रखा जाता है । यदि बात की जाए तो पूरी मंडी में कुल 6 सैड हैं जिनमें करीब 30 से 35 हजार बोरियों को ही रखा जा सकता है । मंडी के किसानों का माल रखने के लिए करीब 30 से 35 हजार बिरियों की क्षमता है और किसान लाखो क्विंटल अपना माल लेकर आते है । जो बाहर पड़ा रहता है, जिसके खराब होने पर कोई खरीददार नही होता ।

समिति ने व्यापारियों से स्थाई दुकान देने का वादा भी किया हुआ है और कई बार व्यापारियों से पैसे भी लिए जा चुके हैं लेकिन आज तक नई अनाज मंडी में व्यापारियों को स्थाई दुकानें नहीं मिली हैं। जिसकी शिकायत कई बारी है सरकार से कर चुके हैं लेकिन मामला पिछले कई सालों से वही अटका हुआ है । जिसका कोई समाधान होता नजर नहीं आ रहा है । व्यापारियों ने बताया कि नरेला एशिया की सबसे बड़ी अनाज मंडी है यहां पर दिल्ली, हरियाणा, पंजाब और राजस्थान से किसान अपना माल लेकर अच्छे दामों पर बेचने के लिए आते हैं लेकिन आने के बाद उन्हें किसी तरह की सुविधाएं नहीं मिलती घंटों तक लंबी लाइनों में लगे रहना पड़ता है जिससे मंडी में जाम की स्थिति पैदा हो जाती है । यदि कोई व्यापारी अपना पैसा बैंक से मंडी लेकर आता है तो बीच में लुटेरे उन पर हमला कर देते हैं, ऐसे ही कोई किसान अपना माल बेचकर मंडी से बाहर निकलता है तो उसके साथ भी लूट हो जाती है । कई बार नरेला मंडी में इस तरह की घटनाएं हो चुकी है लेकिन कोई समाधान होता नजर नहीं आता जबकि नरेला मंडी में सीसीटीवी कैमरे भी लगे हुए हैं ।

Conclusion:व्यापारियों ने मंडी समिति पर आरोप लगाते हुए कहा है कि आज तक मंडी समिति ने किसानों और व्यापारियों की ओर कोई ध्यान नहीं दिया । जबकि बाहरी राज्यों से यहां पर किसान अपना माल अच्छे दामों पर बेचने के लिए आते हैं, लेकिन सुविधा के नाम पर उन्हें कुछ नहीं मिलता ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.