ETV Bharat / city

ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 99.23 لاکھ سے متجاوز - کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس ‘کووِڈ۔19‘ کے 15 ہزار 452 نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد برھ کر 1,03,22,678 ہو چکی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 99.23 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 99.23 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ فعال کیسز کی تعداد کم ہو کر 2.47 لاکھ سے نیچے آ گئی ہے۔

The number of people recovering from Corona in the country has crossed 99.23 lakh
ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 99.23 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 5:00 AM IST

مختلف ریاستوں سے ہفتے کی دیررات تک موصول رپورٹس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,191 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ تین لاکھ تین 22 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اس دوران مزید 17,597 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 99,23,356 اور ریکوری ریٹ بڑھ کر 96.12 فیصد ہوگئی۔ فعال کیسز اور کم ہو کر 2,47,146 پر آ گئے اور ان کی شرح 2.46 فیصد رہ گئی۔ اس عرصے 187 مزید مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر 1,49,442 ہو گیا ہے اور شرح اموات ابھی 1.45 فیصد ہے۔

کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ کے 5,328 نئے کیسز سامنے آئے اور اس وبا سے متاثر 4,985 اور صحتیاب ہوئے لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ فعال کیسز کی تعداد تقریباً 65,300 ہو چکی ہے جو پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں درج نئے کییسز اور فعال کیسز کی تعداد پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں 5,328 نئے کیسز سامنے آنے سے منگل کے روز متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 7,71,253 ہو گئی اور 4,985 افراد کے صحتیاب ہونے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7,02,576 ہو گئی ہے۔ دریں اثناء مزید 21 افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3,116 ہو گئی ہے۔

اس عرصے میں فعال کیسز کی تعداد مزید 320 کم ہوکر 65,374 ہوگئی۔ تمام فعال مریضوں کا علاج مختلف اسپتالوں اور کووڈ-19 مراکز میں کیا جارہا ہے۔

غور طلب ہے کہ کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کیرالا اب سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر سے بھی آگے نکل گیا ہے اور وہ پورے ملک میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ کورونا کیسز میں کیرالا تملناڈو کے بعد پانچویں نمبر پر ہے۔

میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں فعال کیسز میں ہفتے کے روز 1,053 کی مزید کمی ہونے کے بعد فعال کیسز کم ہو کر 53,137 رہ گئے۔

کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال کیسز میں پھر سے گراوٹ درج کی گئی ہے۔

ریاست میں ہفتے کے روز 755 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9.21 لاکھ سے زیادہ ہو گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال کیسز کم ہو کر تقریباً 10800 ہو گئے۔

کورونا وائرس کے کیسز میں کرناٹک، مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پر ہے جبکہ آندھراپردیش تیسرے مقام پر ہے۔ کورونا کے سبب ہوئے اموات کے معاملے میں بھی کرناٹک اب تملناڈو کے بعد تیسرے مقام پر آگیا ہے جبکہ مہاراشٹر پہلے مقام پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.