ETV Bharat / city

Fencer Bhavani Devi: وزارت کھیل نے تلوار باز بھوانی کو تیاریوں کےلئے 8.16 لاکھ منظور کئے - تلوار باز بھوانی

ٹوکیو گیمزکے راؤنڈ آف 32 میچ میں شکست کھانے سے پہلے بھوانی نے اپنا پہلا راؤنڈ انفرادی سیبر میچ Saber Matchجیتا تھا، بھوانی انٹرنیشنل فینسنگ فیڈریشن میں مقابلہ کرنے سے پہلے 4 جنوری سے تبلیسی، جارجیا میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔

Fencer Bhavani Devi:وزارت کھیل نے تلوار باز بھوانی کو تیاریوں کےلئے 8.16 لاکھ منظور کئے

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 8:46 PM IST

ٹوکیو اولمپیئن اور اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کرنے والی پہلی ہندوستانی فینسر(تلوار باز) بھوانی دیویThe First Indian Fancier سال 2022 میں چار بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔

Fencer Bhavani Devi:وزارت کھیل نے تلوار باز بھوانی کو تیاریوں کےلئے 8.16 لاکھ منظور کئے
Fencer Bhavani Devi:وزارت کھیل نے تلوار باز بھوانی کو تیاریوں کےلئے 8.16 لاکھ منظور کئے

مقابلوں میں بھوانی کی شرکت کو آسان بنانے کے لیے سالانہ کیلنڈر برائے تربیت اور مقابلہ (ACTC)(Annual Calendar For Training andCompetition)کے لئے وزارت کھیل کی طرف سے مجموعی طور پر 8.16 لاکھ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے

ٹوکیو گیمز کے راؤنڈ آف 32 میچ میں شکست کھانے سے پہلے بھوانی نے اپنا پہلا راؤنڈ انفرادی سیبر میچ جیتا تھا، بھوانی انٹرنیشنل فینسنگ فیڈریشن میں مقابلہ کرنے سے پہلے 4 جنوری سے تبلیسی، جارجیا میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ اسی شہر میں 14 سے 16 جنوری تک ورلڈ کپ منعقد ہو گا۔اس کے بعد وہ 28 سے 29 جنوری تک بلغاریہ کے شہر پلوڈیو میں ہونے والے مقابلہ میں حصہ لیں گی۔ اس کے بعد بالترتیب 4 سے 5 مارچ اور 18 سے 19 مارچ کو یونان اور بیلجیم میں FIE(International Fencing Federation)ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی۔

بھوانی فی الحال خواتین کے انفرادی سیبر کیٹگری میں دنیا میں 55 ویں نمبر پر ہیں۔
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزارت نے اس سال کے شروع میں، مالی سال 2021-22 کے لیے
مارچ 2022 تک فینسنگ ایسوسی ایشن آف انڈیا (ایف اے آئی) کو 3 کروڑ روپے کی ACTC رقم منظور کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.