ETV Bharat / city

کیجریوال حکومت کا نیا طریقہ - کیجریوال حکومت کا نیا طریقہ

عام آدمی پارٹی 50 اراکین اسمبلی کو دارالحکومت کی سڑکوں کا معائنہ کے لیے 25 کلومیٹر کے حدود طئے کیے گئے ہیں۔

وزیر اعلی اروند کیجریوال پریس کانفرنس کے دوران
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 7:25 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:06 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ دارالحکومت میں سڑکیں شاندار ہوں۔

ہر برس مان سون کے بعد سڑکوں کی حالت خراب ہو جاتی ہے اسی وجہ سے حکومت نے اس مرتبہ ایک مختلف طریقہ اختیار کیا ہے۔

کیجریوال حکومت کا نیا طریقہ

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے 50 ایم ایل اے ہفتے کے روز پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداروں کے ساتھ سڑکوں پر جائنگے تاکہ وہ گڑھا اور موجودہ صورتحال کا معائنہ کرسکیں۔

محکمہ تعمیرات کے تحت 1260 کلومیٹر سڑکیں آتی ہیں اسی وجہ سے حکومت نے معائنہ کے لیے 50 ایم ایل اے کو 25 کلومیٹر سڑکیں دی ہیں۔

ہفتے کے روز وہ سڑکوں کی حالت کو دیکھنے کے لیے محکمہ تعمیرات عامہ کے عہدیداروں کے ساتھ 25 کلومیٹر کا سفر طے کریں گے اور جہاں بھی اسے گڑھا یا خراب حالت نظر آئے گی وہ موبائل ایپ کے ذریعہ محکمہ تعمیرات کو اطلاع کرینگے۔
جس کے بعد ان خراب سڑکوں کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کے لیے محکمہ فوری کاروائی کرے گا۔

کجریوال نے مزید کہا کہ اس سے پہلے بھی حکومت سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے فوری کاروائی کرتی رہی ہے۔

لیکن اراکین اسمبلی کے تعاون اور ان کی نگرانی کو شامل کرنے کی وجہ سے موقع پر موجود تمام پریشانی دور ہوجائیں گی۔

Intro:नोट - वीडियो लाइव वाले से ले लें।

नई दिल्ली. दिल्ली की सत्ता में काबिज आम आदमी पार्टी सरकार के विधायक अब राजधानी के सड़कों में गड्ढे की तलाश करेंगे. दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने मंगलवार को प्रेस कॉन्फ्रेंस कर बताया कि राजधानी की सड़कें शानदार हो, यह सरकार की कोशिश रही है. प्रत्येक वर्ष मानसून के बाद सड़कों की हालत बदतर हो जाती है. इसलिए सरकार ने इस बार कुछ अलग तरीका अपनाया है.

Body:मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने कहा कि आगामी शनिवार को दिल्ली के 50 विधायक (सभी आप पार्टी के) पीडब्ल्यूडी अधिकारियों के साथ सड़कों में गड्ढे और उनकी हालत देखने के लिए सड़कों पर उतरेंगे.

लोक निर्माण विभाग के अधीन 1260 किलोमीटर सड़कें आती हैं. इस लिहाज से सरकार ने 50 विधायकों को 25-25 किलोमीटर सड़कें निरीक्षण के लिए दिया है. शनिवार को वे लोक निर्माण विभाग के अधिकारियों के साथ 25 किलोमीटर दूरी तय कर सड़कों की हालत देखेंगे और जहां भी गड्ढे या उसकी हालत देखेंगे, उसकी वह मोबाइल ऐप से फोटो खींचकर लोक निर्माण विभाग को भेजेंगे. विभाग उन खराब सड़कों को तुरंत ठीक करने के लिए सरकार जल्द कार्रवाई करेगी.

केजरीवाल ने कहा कि इससे पहले भी सड़कें ठीक करने के लिए सरकार ने तत्परता दिखाई है. लेकिन विधायकों के सहयोग से और उनकी निगरानी में ऑन स्पॉट सारी समस्याएं दूर हो जाए इसीलिए विधायकों को भी सड़कों पर उतारा जाएगा. वह गड्ढे और उसकी हालत देखकर उसे भरने हैं या नहीं बनाने हैं इसके बारे में अपनी रिपोर्ट देंगे और इस पर लोक निर्माण विभाग तुरंत कार्रवाई करेगा.

समाप्त, आशुतोष झा

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.