ETV Bharat / city

دہلی : کورونا انفیکشن کی وجہ سے یومیہ اموات کی تعداد صفر

کورونا انفیکشن کے دوران دارالحکومت دہلی میں یہ پہلا موقع ہے جب پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے کسی مریض کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے، حالانکہ اسی مدت کے دوران ایک سو سے زیادہ نئے معاملات کی اطلاع ملی ہے۔

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 9:12 PM IST

The daily death toll from corona infection in Delhi is zero
دہلی : کورونا انفیکشن کی وجہ سے یومیہ اموات کی تعداد صفر

دہلی میں اب تک چھ لاکھ 36 ہزار 260 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10 ہزار 882 مریض اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق، دہلی میں فی الحال صحتیابی کی شرح 98.12 فیصد ہے۔ دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے روزانہ اموات کی تعداد صفر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ' دہلی والوں کی کوششوں سے اب رفتہ رفتہ اس وبا پر قابو پایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: حصار سے چنڈی گڑھ سمیت 9 شہروں کے لیے ایئر ٹیکسی کا ٹائم ٹیبل جاری

انہوں نے کہا کہ 'میں دہلی والوں اور میڈیکل اور فارورڈ وارمنگ کورونا واریئرس کو مناسب احتیاط برتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔'

۔یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.