ETV Bharat / city

سپریم کورٹ کا رکن اسمبلی کی نااہلی کی نوٹس پر سماعت سے انکار - سپریم کورٹ نے رکن اسمبلی

سپریم کورٹ نے رکن اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دینے کی نوٹس کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرنے سےانکار کردیا ہے۔

تصویر اے این آئی
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:58 PM IST

واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے غیر مطمئن رکن اسمبلی کرنل دیوندر سہراوت کی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دینے کے نوٹس کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی تعطیلی بینچ نے جمعہ کو کرنل سہراوت کی درخواست سننے سے انکار کر دیا۔

خیال رہے کہ دہلی اسمبلی کے اسپیکر رام نواس گویل نے کرنل سہراوت کے لوک سبھا انتخاب کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے ایم ایل اے سے نااہل قرار دئے جانے کا نوٹس دیا ہے۔
بینچ نے عرضی خارج کرتے ہوئے کہا، 'آپ نے جو نقطے اٹھایا ہے ان کا اسمبلی کے اسپیکر کے سامنےدفاع کریں ۔" ہم اس وقت آپ کی درخواست سماعت کے لیے قبول نہیں کر رہے ہیں‘‘۔
مسٹر گویل نے کرنل سہراوت کے بی جے پی میں شامل ہونے پردل بدل قانون کے تحت سہراوت کو نوٹس جاری کیاہے ۔
کرنل سہراوت نے امر سنگھ معاملے میں جواب کی درخواست کی تھی کہ نکالے گئے رکن کو نااہل نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.