ETV Bharat / city

جے این یو: طلبہ کی وجہ سے ہی طلبہ پریشان - جے این یو میں سی آئی ایس روم بند

دارالحکومت دہلی کے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں کچھ طلبہ نے سی آئی ایس سرور روم میں تالا بند کردیا ہے، جس کی وجہ سے طلبہ پریشان ہیں۔

Students locked CIS server room in JNU, students are getting problem
جے این یو: طلبہ کی وجہ سے ہی طلبہ پریشان
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 8:21 AM IST

نئے سیمسٹر کے لیے جے این یو کے طلبہ کا رجسٹریشن یکم سے پانچ جنوری تک جاری ہے۔

لیکن طلباء کا کہنا ہے کہ سرور روم بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلبہ اپنا اندراج نہیں کرا پا رہے ہیں۔

جس کی وجہ سے انہیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جے این یو: طلبہ کی وجہ سے ہی طلبہ پریشان

طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر رجسٹریشن نہیں ہوگا تو وہ اگلے سیمسٹر میں نہیں جاسکیں گے، جس کی وجہ سے ان کی ڈگری مکمل نہیں ہوگی۔

نیز طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ وظائف کے لئے بھی درخواست نہیں دے سکیں گے۔

سی آئی ایس کے باہر مظاہرے پر بیٹھے طلبہ کو وہاں سے ہٹایا جارہا ہے، انھیں یہ حوالہ دیا جارہا ہے کہ ہائی کورٹ کا آرڈر ہے ڈپارٹمنٹ سے 100 میٹر کی دوری پر کسی بھی طرح کا احتجاج کیا جائے۔

غور طلب ہے کہ جے این یو میں طلبہ نے ہی سی آئی ایس سرور روم کو مقفل کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے طلبہ پریشان ہیں۔

Intro:जेएनयू के लेफ्ट छात्रों द्वारा Communication and Information service (CIS) जो की जेएनयू का सर्वर रूम है उसको लॉक डाउन किया हुआ है।

1 से 5 जनवरी तक जेएनयू के छात्रों का नए सेमेस्टर का पंजीकरण चल रहा है।
सर्वर रूम बन्द करने के कारण हजारों छात्रों अपना पंजीकरण नही करा पा रहे है जिससे उनको काफी समस्याओं का सामना करना पड़ रहा है।

अगर छात्रों का पंजीकरण नही होता है तो छात्र अगले सेमेस्टर में ना जाने के कारण उनके डिग्री पूरी नही हो पाएगी और साथ ही साथ अपने स्कॉलरशिप के लिए आवेदन नही कर पाएंगे । जेएनयू में हजारों छात्र अपने स्कॉलरशिप से पढ़ाई करते है।Body:JNU में लेफ्ट विंग के क्षेत्रों ने CIS सर्वर रूम में किया ताला बंद Conclusion:1 से 5 जनवरी तक जे एन यु के क्षात्रो का नए सेमेस्टर का पंजीकरण चल रहा है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.