ETV Bharat / city

عالمی یوم خواتین: نسرین شیخ کی بلند پرواز - نسرین شیخ کی کہانی

کرائے کے چھوٹے سے مکان میں رہنے والی نسرین نے اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں میں بہت بڑے خواب دیکھے تھے جسے حقیقت بنانا ممکن نہ ہوتا اگرچہ وہ ہمت ہار جاتیں۔

Special story of Nasreen, Captain of Indian Kho kho Women Team
حوصلوں میں پنکھ لگاتی نسرین
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 7:01 PM IST

مزاج سے ضدی اور اپنے خوابوں کو کامیابی میں بدلنے کا حوصلہ رکھنے والی نسرین نے اڑان تب بھری جب انہیں پہلی دفعہ نیشنل کے لیے کھو کھو کھیلنے کا موقع ملا۔

حوصلوں میں پنکھ لگاتی نسرین

نسرین کی محنت اور لگن دیکھنے کے بعد انہیں بھارتی ٹیم کی کپتانی سونپی گئی جس کے بعد نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی نسرین، اپنے ہنر کا جلوہ بکھیرتی چلی گئیں۔

Special story of Nasreen, Captain of Indian Kho kho Women Team
بھارتی کھو کھو خواتین ٹیم کی کپتان نسرین

نسرین پر جب کوئی طعنہ زنی کرتا تو وہ اکثر چپ رہتیں کیونکہ انہیں یقین تھا کہ اس کا سب سے خوبصورت جواب ان کی کامیابی ہے۔

نسرین نے قومی و بین الاقوامی کئی انعامات حاصل کیے ہیں

نسرین کو ملال اس بات کا ہے کہ اب تک انہیں حکومت سے کوئی ملازمت نہیں مل سکی، ان کی خواہش ہے کہ جس گھر میں وہ رہتی ہیں، وہ گھر اپنی کمائی سے بطور تحفہ والدین کو دیں۔

نسرین کی والدہ بتاتی ہیں جب بھی بیٹی کسی ٹورنامنٹ کے لیے جاتی تو انہیں آس پڑوس سے ادھار مانگ کر ان کی ضروریات مکمل کرنی پڑتی۔

کھیل کے دوران نسرین

نسرین کے والد کے کندھوں پر 13 افراد کے اخراجات کی ذمہ داری ہے جسے وہ بازاروں میں برتن فروخت کر معاش کا انتظام کرتے ہیں۔

کھو کھو میچ کی ایک نظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.