ETV Bharat / city

دہلی میں اسپیشل سیل نے پانچ افراد کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Dec 7, 2020, 10:04 AM IST

Updated : Dec 7, 2020, 5:09 PM IST

شکر پور کے علاقے میں دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے تصادم کے بعد پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

special cell arrested 5 people
دہلی اسپیشل سیل نے 5 افراد گرفتار

خصوصی سیل سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ مشرقی دہلی کے شکر پور علاقے میں خصوصی سیل میں تصادم کے بعد کالعدم خالصتانی اور ایک دیگر تنظیم کے پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ان میں سے دو کا تعلق پنجاب اور تین کا تعلق مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر سے بتایا جا رہا ہے۔

ڈی سی پی اسپیشل سیل پرمود کشواہا نے یہ اطلاع دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی سیل ایک طویل عرصے سے ان تنظیموں کی نگرانی کر رہا تھا اور ان کے ممبروں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی۔

Last Updated : Dec 7, 2020, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.