ETV Bharat / city

کانگریس نے ذات پر مبنی مردم شماری کے امورکے لیے کمیٹی کی تشکیل کی - जाति आधारित जनगणना

کانگریس نے سینیئر رہنما ویرپّا موئیلی کی قیادت میں ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق امور کا مطالعہ کے لیے پارٹی کی سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

سونیا گاندھی
سونیا گاندھی
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 10:27 PM IST

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز بتایا کہ پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق معاملات کو دیکھنے اور ان کے مطالعہ کے لیے اس کمیٹی کی تشکیل کی ہے اور کمیٹی سے کہا گیا کہ وہ فوری اثر سے کام کرے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ ویرپّا موئیلی کو کمیٹی کا کوآرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔ کمیٹی میں ابھیشیک منو سنگھوی، سلمان خورشید، آر پی این سنگھ، موہن پرکاش، پی ایل پنیا اور کلدیپ وشنوئی شامل ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.