ETV Bharat / city

جے ایم آئی کی 99ویں یوم تاسیس پر تقریبات

author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:58 PM IST

دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ کا سالانہ کانووکیشن 2019 یونیورسٹی کے ایم اے کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس 30 اکتوبر 2019 صبح 11 بجے منعقد ہو نے جا رہا ہے۔

جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس

اس موقع پر کل یعنی 29 اکتوبر 2019 سے ہی یونیورسٹی میں مختلف قسم کے علمی، ثقافتی اور سیمناروں کا انعقاد شروع ہو جائے گا جو تین دنوں تک جا ری رہے گا۔ اس میں بیت بازی، نکڑ ناٹک، تمثیلی مشاعرہ اور دیگر رنگا رنگ پروگرام طلباء کی جانب سے پیش کئے جائیں گے۔

جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس
جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس

آج اس سلسلے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے دہلی کے گورنر انل بیجل سے ملاقات کی اور ان سے کانووکیشن میں شرکت کی اپیل کی۔ معزز گورنر نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ تقریب میں شریک ہوں گے۔ اس موقع پر دونوں کے مابین کافی دیر تک گفتگو بھی ہوئی جس میں محترمہ وائس چانسلر نے جامعہ میں ہونے والی متعدد سرگرمیوں کی بابت انھیں تفصیل سے بتایا۔

جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس
جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس

30 اکتوبر 2019 کی تقریب میں معزز صدر جمہوریہ ہند اور یونیورسٹی کے وزیٹر شری رام ناتھ کووند مہمان خصوصی ہوں گے اور کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔ وزارت برائے ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کے وزیر شری رمیش پوکریال ’نشانک‘ مہمان ذی وقار ہوں گے۔

جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس
جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس

منی پور کے معزز گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ اس تقریب کی صدارت کریں گی۔ اس موقع پر وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، پروفیسر نجمہ اختر بھی تقریب سے خطاب کریں گی۔

جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس
جامعہ کی 99ویں یوم تاسیس

سال 2017 اور 2018 میں کامیاب ہونے والے 350 طلباء کو طلائی تمغہ جبکہ 10000 سے زیادہ طلباء کو ڈگری / ڈپلوما تفویض کئے جائیں گے۔ یہ تقریب یونیورسٹی کی اپنی 100 ویں سال میں داخل ہونے کے ایک دن بعد منعقد ہورہی ہے۔ 99 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر بڑی تعداد میں علمی و ثقافتی سرگرمیاں انجام پائیں گی۔ بتا دیں کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا قیام 29 اکتوبر 1920کو عمل میں آیا تھا۔

Intro:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 99ویں یوم تاسیس پر سہ روزہ تقریبات کا آغاز
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا سالانہ کانووکیشن -2019یونیورسٹی کے ایم اے کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس (بھوپال گراؤنڈ)، جے ایم آئی، نئی دہلی میں 30 اکتوبر 2019 صبح 11 بجے منعقد ہو نے جا رہا ہے۔اس موقع پر کل یعنی29اکتوبر 2019 سے ہی یونیورسٹی میں مختلف قسم کے علمی، ثقافتی اور سیمناروں کا انعقاد شروع ہو جائے گا جو تین دنوں تک جا ری رہے گا۔ اس میں بیت بازی، نکڑ ناٹک، تمثیلی مشاعرہ اور دیگر رنگا رنگ پروگرام طلباء کی جانب سے پیش کئے جائیں گے۔
آج اس سلسلے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے دہلی کے گورنر انل بیجل سے ملاقات کی اور ان سے کانووکیشن میں شرکت کی اپیل کی، معزز گورنر نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ تقریب میں شریک ہوں گے۔اس موقع پر دونوں کے مابین کافی دیر تک گفتگو بھی ہوئی جس میں محترمہ وائس چانسلر نے جامعہ میں ہونے والی متعدد سرگرمیوں کی بابت انھیں تفصیل سے بتایا۔
30اکتوبر2019 کی تقریب میں معزز صدر جمہوریہ ہند اور یونیورسٹی کے وزیٹر شری رام ناتھ کووند مہمان خصوصی ہوں گے اور کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔وزارت برائے ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کے وزیر شری رمیش پوکریال ’نشانک‘ مہمان ذی وقار ہوں گے۔منی پور کے معزز گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ اس تقریب کی صدارت کریں گی۔اس موقع پر وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، پروفیسر نجمہ اختر بھی تقریب سے خطاب کریں گی۔
سال 2017 اور 2018 میں کامیاب ہونے والے 350 طلباء کو طلائی تمغہ جبکہ 10000 سے زیادہ طلباء کو ڈگری / ڈپلوما تفویض کئے جائیں گے۔یہ تقریب یونیورسٹی کی اپنی 100 ویں سال میں داخل ہونے کے ایک دن بعد منعقد ہورہی ہے۔ 99 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر بڑی تعداد میں علمی و ثقافتی سرگرمیاں انجام پائیں گی۔ بتا دیں کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا قیام 29 اکتوبر 1920کو عمل میں آیا تھا۔
Body:@Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.