ETV Bharat / city

کیجریوال کے اشارے پر شاہین باغ میں گولی چلی: پرویز ہاشمی

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:57 AM IST

دہلی میں سیاست تیز ہو گئی ہے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات کا دور جاری ہے۔ اس بار انتخابات میں شاہین باغ کے احتجاج کو سب سے بڑا مدعا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

کیجریوال کے اشارے پر شاہین باغ میں گولی چلی: پرویز ہاشمی
کیجریوال کے اشارے پر شاہین باغ میں گولی چلی: پرویز ہاشمی

بی جے پی مسلسل شاہین باغ کے احتجاجی مظاہرین کو ملک کے خلاف بتانے میں لگی ہوئی ہے جبکہ کانگریس کے مطابق شاہین باغ کے مظاہرین کو بھارت کے جمہوری نظام کا محافظ قرار دیا گیا ہے۔

کیجریوال کے اشارے پر شاہین باغ میں گولی چلی: پرویز ہاشمی

اسی سے متعلق جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اوکھلا حلقہ اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار پرویز ہاشمی سے بات کی تو انہوں نے عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال کو مظاہرین مخالف بتا دیا۔

پرویز ہاشمی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شاہین باغ میں جو گولی چلائی گئی وہ کیجریوال کے اشاروں پر چلی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کیجریوال ہی ہیں، جو شاہین باغ میں بیٹھی ماں بیٹیوں پر حملہ کروا کر اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ جس طرح سے اوکھلا کی عوام کے لیے انہوں نے کام کیا اور جو کام جہاں چھوڑا تھا وہیں سے اوکھلا اسمبلی میں فتح حاصل کرکے آگے بڑھائیں گے۔

Intro:دہلی میں سیاست تیز ہو گئی ہے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات کا دور جاری ہے. اس بار انتخابات میں سب سے بڑا مدعا شاہین باغ کے احتجاج کو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Body:بی جے پی مسلسل شاہین باغ کے احتجاجی مظاہرین کو ملک کے خلاف بتانے میں لگی ہوئی ہے جبکہ کانگریس کے مطابق شاہین باغ کے مظاہرین کو بھارت کے جمہوری نظام کا محافظ قرار دیا گیا ہے.

اسی سے متعلق جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اوکھلا حلقہ اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار پرویز ہاشمی سے بات کی تو انہوں نے عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال کو بھیا مظاہرین مخالف بتا دیا.

پرویَ ہاشمی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو شاہین باغ میں جو گولی چلائی گئی وہ کیجریوال کے اشاروں پر چلی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ وہ کیجریوال ہی ہیں جو شاہین باغ میں بیٹھی ماں بیٹیوں پر حملہ کروا کر اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں.

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ جس طرح سے اوکھلا کی عوام کے لیے انہوں نے کام کیا اور جو کام جہاں چھوڑا تھا وہیں سے اوکھلا اسمبلی میں فتح حاصل کرکے آگے بڑھائیں گے.

Conclusion:پرویز ہاشمی، موجودہ کانگریس امیدوار اور سابق رکن پارلیمان
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:57 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.