گریٹر نوئیڈا کے گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کا معاملہ ہے جہاں جمعہ کی رات ایک 60 برس کے ضعیف کی موت ہو گئی، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو قرنطین کیا گیا۔
اس سے قبل کل ایک 60 برس کے بزرگ شخص کی کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی تھی، بتایا جارہا ہے کہ بیمار بزرگ نے اسپتال آنے سے قبل ہی دم توڑ دیا تھا، موت کے بعد بزرگ شخص کی کورونا رپورٹ مثبت آئی۔
اس کے بعد سے پورا خاندان قرنطین میں ہے، اس سے قبل جمعہ کے دن ، ایک 60 برس کے بزرگ شخص کی کورونا وائرس سے موت ہو گئی تھی۔