ETV Bharat / city

'سردار پٹیل کانگریس کے عظیم رہنما تھے'

کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے آج مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔

'سردار پٹیل کانگریس کے عظیم رہنما تھے'
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 7:00 PM IST

مسٹر گاندھی نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا،’’عوامی رہنم اور مردآہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر انہیں سلام،ملک کےلئے ان کی قابل قدر خدمات کےلئے ہم سب ان کے احسان مند ہیں۔‘

'سردار پٹیل کانگریس کے عظیم رہنما تھے'
'سردار پٹیل کانگریس کے عظیم رہنما تھے'

پارٹی کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر حملے کئے انہوں نے ٹویٹ کیا،’’سردار پٹیل کانگریس کے عظیم رہنما تھے جنہوں نے کانگریس کے نظریے کے تئیں خود کو وقف کردیا تھا۔وہ جواہر لال نہرو کے قریبی ساتھی تھے اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سخت خلاف تھے۔

آج بی جےپی کے ذریعہ انہیں اپنانے کی کوششیں کرتے ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کیونکہ بی جےپی کے اس قدم سے دو چیزیں واضح ہوتی ہیں۔ پہلی ،ان کا اپنا کوئی مجاہد آزادی نہیں ہے۔تقریباً سبھی کانگریس سے منسلک تھے اور دوسری بات سردار پٹیل جیسی عظیم شخصیت کو ایک نہ ایک دن ان کے دشمنوں کو بھی سلام کرنا پڑتا ہے۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.