شریا کاتیال نے اس کتاب میں سندیپ ماروہ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے۔
سندیپ ماروا ایک ایسی شخصیت ہے جن کو جتنا زیادہ پڑھا اور سمجھا جائے اتنا ہی کم ہے۔
فلمی تعلیم کی بات کی جائے تو ان کا انسٹی ٹیوٹ ٹاپ 5 میں آتا ہے ۔
سندیپ ماروہ کی زندگی پر مبنی اس کتاب میں اس کتاب کی فرسٹ کاپی سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو پیش کی گئی ۔جس کی مصنفہ ہیں شریا کاتیال۔
ان کی زندگی کے بہت سے اچھوتے پہلو ہیں ، جو اس کتاب کے ذریعے معلوم ہوں گے۔