ETV Bharat / city

مغربی بنگال ہاؤسنگ انڈسٹری ریگولیشن ایکٹ 2017 مسترد - پیپلز کلیکٹو ایفرٹس

سپریم کورٹ نے منگل کے روز مغربی بنگال ہاؤسنگ انڈسٹری ریگولیشن ایکٹ 2017 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر آئینی اور مرکز کے جائیداد غیر منقولہ (ضابطہ اور ترقی) ایکٹ 2016 کے خلاف ہے۔

Rejection of West Bengal Housing Industry Regulation Act 2017
مغربی بنگال ہاؤسنگ انڈسٹری ریگولیشن ایکٹ 2017 رد
author img

By

Published : May 4, 2021, 9:42 PM IST

مغربی بنگال کے اس قانون کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ نے کہا کہ 'ریاست کے قانون نے پارلیمنٹ کے دائرۂ اختیار کو گھیر لیا ہے۔'

بینچ نے کہا کہ یہ قانون مغربی بنگال میں گھریلو خریداروں کے مفادات کا احاطہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ اس قانون سے پہلے اس حکم کے تحت عائد تمام پابندیاں اور رجسٹریشن برقرار رہیں گے۔

گھریلو خریداروں کی تنظیم 'پیپلز کلیکٹیو ایفرٹس ' کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ سنایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.