ETV Bharat / city

دہلی ایئرپورٹ پر آج سے رینڈم کووڈ ٹیسٹ شروع - دہلی ائیرپورٹ اتھارٹی

دہلی ہوائی اڈے پر مسافروں کا رینڈم کووڈ ٹیسٹ آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔ جو مسافر کورونا مثبت پائے جائیں گے، ان کو قرنطینہ میں رہنا لازمی ہوگا۔

random-covid-test-start-from-today-at-delhi-airport
دہلی ایئرپورٹ پر آج سے رینڈم کووڈ ٹیسٹ شروع
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 1:27 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ، اب دہلی ائیرپورٹ اتھارٹی بھی سرگرم ہوگئی ہے۔ آج سے دہلی ایئرپورٹ پر مسافروں کا رینڈم کووڈ ٹیسٹ شروع کردیا گیا ہے۔

ٹسٹ میں جو مسافر کورونا مثبت پائے جائیں گے، ان کو قرنطینہ میں رہنا لازمی ہوگا۔

حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں حیرت انگیز اضافے کے پیش نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.