نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Defense Minister Rajnath Singh نے اتوار کے روز مادر وطن کے امر سپوتوں رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خان شفاق اللہ خان اور ٹھاکر روشن سنگھ کو ان کے قربانی کے دن خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیا ’’میں مادر وطن کے امر سپوتوں، رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خان اور ٹھاکر روشن سنگھ کو ان کے قربانی کے دن کے موقع پر یاد کرتا ہوں اور انہیں سلام کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں:
کم عمری میں ہی انہوں نے ملک کو آزاد کرانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ ہندوستان کی آنے والی نسلیں ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔
(یو این آئی)