ETV Bharat / city

دہلی و این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار - delhi

دہلی و این سی آر میں آج شام سوا چھ بجے کے قریب تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

RAIN IN DELHI AND NCR
دہلی و این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 11:02 PM IST

اطلاع کے مطابق دہلی و این سی آر میں رہنے والے لوگوں کو آج تیز گرمی سے اس وقت راحت ملی جب شام کے وقت تیز ہوا اور گرج کے ساتھ بارش ہورہی ہے۔ بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

ویڈیو

بارش سے قبل آندھی اتنی زبردست تھی کہ آسمان تک ابر آلود ہوگیا اور اندھیرا سا چھاگیا۔ لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک نہیں ہے اس لیے جام کی حالت کہیں دیکھنے کو نہیں ملی۔ گرمی اتنی زبردست تھی کہ بارش ہوتے ہی سڑکوں کے پانی خشک ہوگئے ۔ تادم تحریر بارش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.