ETV Bharat / city

راہل نے فوج کی بہادری کو کیا سلام - دہلی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 1971 میں بنگلہ دیش کو آزاد کرانے میں بھارتی فوج کی بہادری کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک کی قیادت مضبوط ہاتھوں میں تھی اور ہمسایہ ملک سرحد کی خلاف ورزی کرنے سے ڈرتے تھے۔

Rahul saluted the bravery of the army
راہل نے فوج کی بہادری کو کیا سلام
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 12:14 PM IST

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'سنہ 1971 میں بھارت کی پاکستان پر تاریخی فتح کے جشن کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد اور فوج کی بہادری کو سلام۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ اس وقت کی بات ہے جب بھارت کے ہمسایہ ممالک بھارت کی وزیر اعظم کا لوہا مانتے تھے اور ہمارے ملک کی سرحد کی خلاف ورزی کرنے سے ڈرتے تھے۔'

  • सन् ‘71 में भारत की पाकिस्तान पर ऐतिहासिक जीत के उत्सव पर देशवासियों को शुभकामनाएँ और सेना के शौर्य को नमन।

    ये उस समय की बात है जब भारत के पड़ोसी देश भारत के प्रधानमंत्री का लोहा मानते थे और हमारे देश की सीमा का उल्लंघन करने से डरते थे!#VijayDiwas

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) December 16, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے مابین 1971 میں 13 دن جاری رہی جنگ کے بعد 16 دسمبر کو پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کے سامنے غیر مشروط ہتھیار ڈال دیے اور بنگلہ دیش آزاد ہوا تھا۔ محترمہ اندرا گاندھی اس وقت ملک کی وزیر اعظم تھیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.