کانگریس لیڈر نے پھر الزام لگایا کہ حکومت کورونا سے مرنے والوں کے اعداد و شمار چھپا رہی ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دینے سے گریز کر رہی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کے دکھوں کے ازالے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
راہول گاندھی نے آج ایک ٹویٹ میں کہا ’’کانگریس پارٹی کے دو مطالبات ہیں، کووڈ سے مرنے والوں کے صحیح اعداد و شمار بتائے جائیں اور جن خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کووڈ سے کھو دیا ہے، انہیں 4 لاکھ روپے کا معاوضہ Rahul Reiterated his Demand دیا جانا چاہئے۔
یو این آئی